@ikadihardjo: Sblm turu

Ikadihardjo
Ikadihardjo
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 24 July 2026 14:50:17 GMT
648255
119390
760
12671

Music

Download

Comments

masadie94
Mas Jo :
Bismillah bojo ke 2
2026-07-25 01:50:57
535
ntahapalah33
Ntahapalah :
kok bisa se centil ini ka 😳
2026-08-02 03:27:58
0
firzahra_01
azzara.offical :
sukaa bangett sama kaka iniii
2026-07-24 15:13:01
250
pai.zpai05
1503 :
aw mbakkk
2026-07-30 02:42:53
0
nihayatulmukasyaf
Nihayatul Mukasyafah :
centil nya dapet manis nya dapet cegilnya dapet ,, jowonya dapet oh sangat2 perfect
2026-07-24 16:27:42
62
bangwahyu096
'Wong ndalem' :
wong jowo🙏🙏
2026-07-24 14:52:45
15
fakhrihsn
𝔽𝔸𝕂ℍℝ𝕀 :
mbak jare ibuk sg iki wae
2026-07-25 04:52:10
9
shusnaqisegemxix
S. :
ihh lucuu bgt ni
2026-07-28 08:30:07
2
susywdystty
susy :
ohh udah berdamai sama lagu nya sekarang 😂
2026-07-25 01:24:16
11
zyrsyaa_09
_r4i5y4_ :
hallo mbaaa
2026-07-24 14:53:14
2
ang.39
Angg.03 :
Ka🥰🤍🤍🤍
2026-07-24 14:52:50
1
jaycapri13
J A Y :
sampean ga bosen ta cakep tiap hari
2026-07-25 15:07:53
3
arowmance10_
Unknown :
malah gak jadi tidur gara gara petakilan🗿
2026-07-28 10:32:51
1
jabz.art
jabz2008 :
mns bgt j
2026-07-28 10:09:37
2
hbl_ilyas
kabsss :
OPO YO ISO TURUUUUU MALAHANNNN🤔
2026-07-25 02:20:14
1
salfapanca7
Salfapanca :
MasyaAllah cantik banget ya robb
2026-07-24 15:02:10
1
ilhamae10
K O M E L :
pertama
2026-07-24 14:53:16
1
dsaudiominiatur_
mas tyo :
2026-07-26 15:13:17
1
frdiwhyuprtm
sambo :
dadi bojoku ae
2026-07-27 11:05:26
1
unser18548955875874
dixs :
yang ini aja ya tuhan, yang tadi gajadi
2026-07-27 03:11:58
1
andreshdmt
Andres :
haii gaiss, makasii yaaaa komenannya udh bikin aku overthinking. gapapa, aku maklumin kok, cwe ku emg se cakep itu, jd worth it buat disukain orang banyak. aku ga marah kok, aman aja.
2026-07-26 13:18:49
3
deliberateboy
﮼نقيب :
ih tantee kangen baru muncul fyp
2026-07-25 02:52:22
1
albaidlhowi
kokorobert :
suka banget sama cewe yg ada gila" nya
2026-07-25 06:06:46
3
mashen_06
🧟‍♂️#3πππ :
asik rek
2026-07-24 14:55:01
2
pemburuduit91
Ali Affandi :
kenapa lagunya ini terus
2026-07-28 09:42:31
1
To see more videos from user @ikadihardjo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

--- میری اور احمد کی آخری لڑائی ہوئی تھی... 😢💔 میں نے اسے کہا تھا
--- میری اور احمد کی آخری لڑائی ہوئی تھی... 😢💔 میں نے اسے کہا تھا "مجھے آج کے بعد کبھی فون مت کرنا، میں تم سے نفرت کرتی ہوں" 🥺💔 وہ بیچارہ روتے ہوئے کہہ رہا تھا "میری جان ایک بار میری بات تو سن لو، میں مر جاؤں گا تمہارے بغیر" 😭🙏 اور میں نے... میں نے اس کی آخری ہچکی بھی نہیں سنی... اور اس کی سانسوں کو، اس کی محبت کو بلاک لسٹ میں دفن کر دیا... 📵🖤 میرا غرور جیت گیا تھا... اور میری دنیا ہار گئی تھی... 🥀😔 مجھے لگا تھا وہ روز آئے گا... نئے نمبروں سے کال کرے گا... میرے پاؤں پکڑے گا... 📞 لیکن اس طرف ایسی خاموشی تھی جیسے قبرستان کی خاموشی ہو... ⚰️🤫 ایسی خاموشی جو چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ کچھ بہت برا ہو چکا ہے... 😰 میں جانتی تھی میرا احمد میرے بغیر مر جائے گا... وہ کھانا نہیں کھاتا تھا... سوتا نہیں تھا... 😔💔 میری ایک "ہاں" کے لیے وہ اپنی جان دے سکتا تھا... وہ میرے بغیر ایک پل بھی نہیں رہ سکتا تھا... 🫶😢 میں نے پتھر دل بن کر 4 مہینے گزار دیے... ⏳🪨 4 مہینے میں نے اسے ایک پل کے لیے بھی یاد نہیں کیا کہ کہیں میری انا ٹوٹ نہ جائے... 😭 پھر ایک رات... 2 بجے... 🕑🌙 اچانک میری آنکھ کھلی... دل ایسے ڈوبا جیسے کسی نے سینے میں خنجر مار دیا ہو... 🗡️🫀💔 سانس بند ہونے لگی... پورے کمرے میں مجھے احمد کی خوشبو آنے لگی... اس کی آواز آنے لگی "گڑیا... مجھے معاف کر دو"... 👂😢 میں تڑپ کر اٹھی... مجھے لگا میرا احمد مجھے بلا رہا ہے... 😰 میں نے کانپتے ہوئے ہاتھوں سے، روتے ہوئے، اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی انا کا گلا گھونٹ کر اس کا نمبر انبلاک کیا... اور کال ملا دی... 🤲📱😭 ٹو... ٹو... ٹو... ہر گھنٹی میرے دل پر ہتھوڑا بن کر بج رہی تھی... 🔨💔 پھر کال اٹھی... 📞 "ہیلو... کون...؟" 😢 یہ احمد نہیں تھا... یہ ایک بوڑھے، کمزور، ٹوٹے ہوئے باپ کی آواز تھی... جو خود بھی رو رو کر مر چکا تھا... 👴🏻😭💔 میں نے روتے ہوئے کہا "انکل... وہ... وہ احمد کہاں ہے؟ یہ اسی کا نمبر ہے نا؟ پلیز اسے دے دیں... اس کی گڑیا بہت شرمندہ ہے... اس سے کہیں ایک بار بات کر لے..." 🥺🙏😭 وہ بزرگ ایک دم چیخ پڑا... اس کی چیخ میں سسکیاں تھیں... درد تھا... ماتم تھا... 😭😭😭 "بیٹا... تم کون ہو...؟ میرا احمد... میرا لال... وہ تو تین مہینے پہلے ہمیں چھوڑ کر چلا گیا بیٹا..." 👴🏻💔⚰️ میری سانس رک گئی... "کیا... کیا مطلب چھوڑ گیا؟ کہاں چلا گیا؟" 😱💔 *"ایکسیڈنٹ... 🚛💥 بیٹا اس رات تم سے لڑائی کے بعد وہ پاگلوں کی طرح روتے ہوئے بائیک پر نکلا تھا... کہہ رہا تھا میری گڑیا مجھے چھوڑ گئی... سامنے سے ٹرک نے کچل دیا... ہم ہسپتال لے کر بھاگے... پر اس نے آخری سانس تک... آخری سانس تک صرف تمہارا نام لیا... کہہ رہا تھا... بابا... اسے بتا دینا... میرا آخری میسج... میں اس سے آج بھی بہت پیار کرتا ہوں... میں ناراض نہیں ہوں..."* 😭🕊️💔🥀 میرے ہاتھ سے فون چھوٹ کر دور جا گرا... 📱💔 میرے منہ سے ایسی چیخ نکلی کہ آسمان بھی کانپ گیا... "احممددد...!!!!" 😫🗣️💔 میں دیواروں سے ٹکرا ٹکرا کر رونے لگی... میں اپنی ہی چوڑیاں توڑنے لگی... 😭💔 جس کو میں سزا دے رہی تھی وہ تو کب کا سفید کفن اوڑھ کر سو چکا تھا... ⚰️🤍🥀 جس کے میسج کا میں انتظار کر رہی تھی اس کا جنازہ تو کب کا اٹھ چکا تھا... 😢🕊️ میں نے تو صرف اس کا نمبر بلاک کیا تھا... 📵 پر اوپر والے نے اسے میری پوری زندگی سے بلاک کر دیا تھا... ☝️🖤 *اب میں کس قبر پر جا کر چیخوں؟ کس مٹی کو گلے لگا کر معافی مانگوں؟* 🪦😭🙏 *وہ بوڑھا باپ آج بھی اس کی قبر پر بیٹھ کر روتا ہے... اور میں...* 👴🏻🥀 *میں ہر رات 2 بجے اس کی قبر پر جا کر اس کی مٹی کو سینے سے لگا کر پاگلوں کی طرح چیختی ہوں...* 🕑🪦🤲😭 *"احمد... دیکھو تمہاری گڑیا آ گئی... تمہاری گڑیا انبلاک کر کے آ گئی... ایک بار... بس ایک بار اٹھ کر کہہ دو تم ناراض نہیں ہو... ایک بار کہہ دو تم زندہ ہو..."* 🥺💔🙏 *پر قبر کبھی جواب نہیں دیتی صاحب...* 🥀⚰️😔 *کاش اس رات میری انا مر جاتی... میرا احمد آج زندہ ہوتا...* 😭💔🖤🥀 #fyp #foryou #viral #sadstory #urdustatus #deepwords #brokenheart

About