@sajjad.pmln: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا میر پور آزاد کشمیر میں عوامی جلسے سے خطاب Marmay Nawaz Sharif in Mirpur Azad Kashmir Marmay Nawaz New Video Mirpur Kashmir Election 2026 Nawaz Sharif in Mirpur Azad Kashmir Nawaz Sharif Mirpur Azad Kashmir Jalsa Kashmir Election 2026 #NawazSharifInMirpurAzadKashmir #MarmayNawazInMirpurAzadKashmir #MurpurAzadKashmir #maryamnawazsharif #sajjadpmln #ShehbazSharif
mashallah maryam nawaz shareef sahiba great leader pakistan ☺️☺️☺️☺️☺️
2026-07-27 04:35:50
1
scraper :
2026-07-24 16:38:48
2
.don333 :
She will change Azad Kashmir and develop it more ♥️♥️♥️
2026-07-24 21:27:08
1
Malik Usman :
السلام علیکم کیا حال ہے ٹھیک ہو آپ میں بھی آپ کے والد محمد نواز شریف کو ووٹ دوں گا انشاء اللہ
2026-07-25 07:45:46
2
ZOHAN.FARAZ JOIYA6253518707810 :
ilove you Nawaz Sharif
2026-07-24 14:58:49
3
غلام علی سمون :
ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
2026-07-25 10:41:17
2
MUHAMMAD ARSHAD :
2026-07-24 17:19:41
1
Muqassar Ferooz :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مریم صاحب بہت ترقی ہوئی ہے پنجاب میں ہم غریبوں کو تو وہ کرتا بھی نہیں ملا جو اپ نے اناؤنس کیا ہوا ہے کہ 15 لاکھ روپے جو ہے وہ مکان بنانے کے لیے لے لیں ہم نے اس کے پیچھے جگہ لی بڑی مشکل کر کے وہ بھی بڑے حساب کتاب کر کے چلیں ان میں کوئی قرضہ مل جائے گا تو ہم اپنی چھت بنا لیں گے وہ بھی نہیں ملا اور ترقی کس بات کی غریب ادمی کے پاس کیا چھوڑا اپ لوگوں نے جس کی دہاڑی جو ہے 150 2000 ہے 15 سد ہزار بڑی مشکل سے ہے تو اس کو ہر چیز جو ہے وہ پیسوں کی مل رہی ہے اور جن کو اپ نے لاکھوں میں تنخواہ دیتی ہیں یا دے رہے ہیں تو ان کے لیے پیٹرول فری بجلی فری اس کے بعد گیس فری ریش فری ہر چیز فری گاڑیاں فری تو یہ سارا کچھ غریب ادمی نے پورا کر کے دینا ہوتا ہے تو اپ سے ٹھیک ہے اپ جو کہتی ہیں وہ بھی ٹھیک ہے لیکن یہ تو دیکھا کریں نا کہ کون کدھر اور کس جگہ پہ کھڑا ہے اپ نے گو پنجاب بنایا وہاں سے بھی کوئی رسپانس نہیں اتا سب جھوٹ ٹھیک ہے نا سب جھوٹ ہے اور کوئی بھی نہیں بات سنتا غریب ادمی
2026-07-25 15:13:19
1
راجہ۔عمران۔چکوال۔🇸🇦🇸🇦 :
♥️
2026-07-28 11:31:15
1
To see more videos from user @sajjad.pmln, please go to the Tikwm
homepage.