یآ اللہ تعالیٰ ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-24 17:34:52
16
Nazim Ali Yousafzai 🇵🇰 :
یہ تبلیغ والی بات پر میں آپ کے ساتھ متفق نہیں ہو کیونکہ تبلیغ والے ہر اس شخص کے پاس جاتا ہے جہاں تک اس کے پہنچ ہے جتنا انسان کے اختیار میں ہو اتنے میں پکڑ ہے
2026-07-25 03:22:55
5
zukarali :
ماشاء اللہ زبردست
2026-07-24 15:32:52
12
I𝚝'𝘴 ₐ𝚋𝚋ₐ𝘴ᵢ🎉 :
Bhai ♥️👌
2026-07-24 15:19:47
6
shezad :
🥰🥰🥰🥰🥰 بہت اچھا
2026-07-24 15:25:41
5
Zishee ( Zishan ) :
ماشاء اللہ، بہت خوب اللہ کا خوف اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل ہی کامیاب زندگی کا اصل راستہ ہے🥹
2026-07-24 19:13:44
11
😎ahmad مھر✴️ :
ap kis jaga sa han
2026-07-24 15:01:41
12
@farooq sial :
گولڈن الفاظ💜💜
2026-07-24 15:38:39
16
ANWAR BAGHI🤘✌️ :
2026-07-24 15:11:18
5
QADEEM KHAN :
بيشڪ💯
2026-07-24 15:44:31
7
✬𝔅𝔩𝔞𝔠𝔨&𝔴𝔥𝔦𝔱𝔢✬ :
لوگ سمجھتے ہیں کہ قید سلاخوں کے پیچھے ہوتی حالانکہ کچھ لوگ لوگوں کی رائے کے قیدی بھی ہوتے ہیں۔
ایک تعریف انہیں آسمان پر پہنچا دیتی ہے، اور ایک تنقید زمین پر گرا دیتی ہے۔ پھر وہ اپنی زندگی نہیں جیتے... لوگوں کی توقعات جیتے ہیں۔
اور پھر قرآن کہتا ہے "عزت تو صرف اللہ ہی کے لیے ہے..."
جس دن تم نے اپنی عزت کا معیار لوگوں سے ہٹا کر اللہ کی رضا بنا لیا... اس دن تم آزاد ہو جاؤ گے۔
2026-07-25 10:32:38
2
muhammad sadiq :
kash kisi ko samjh aaja
2026-07-25 09:25:26
1
Zafar Shahbaz butt :
جناب ناصر صاحب ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
2026-07-25 09:31:42
1
Arif Alee :
kash logon ko yeh baten samjh ajayen or wo gehri nend se uth jayen..
2026-07-25 07:10:08
4
KaleeMullah کامریڈ بلوچ :
محمد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-07-25 07:25:45
4
To see more videos from user @nasirkhanofficial124, please go to the Tikwm
homepage.