@against508: ماں کی کمی دنیا کا کوئی جادو، دولت یا طاقت پوری نہیں کر سکتی۔ جس بچے کی ماں دنیا سے چلی جائے، اس کے دل میں صرف ایک ہی خواہش رہ جاتی ہے کہ کاش وہ دوبارہ واپس آ جائے۔ یہ ایک ایسی خواہش ہے جو حقیقت میں پوری نہیں ہو سکتی، اسی لیے جادوگر بھی بےبس ہو گیا ماں کی محبت اور اس کی جدائی کا درد اتنا گہرا ہوتا ہے کہ دنیا کا کوئی جادو بھی اسے واپس نہیں لا سکتا۔ 💔 #motherlove #emotionalquotes #emotional #against508 #urduquotes