@anizu.24: ایک وقت کے بعد انسان یہ سمجھ جاتا ہے... کہ ہر کسی کے لیے ہماری اہمیت ویسی نہیں ہوتی جیسی ہمارے دل میں اُن کی ہوتی ہے۔ 🖤 ہم سمجھتے رہتے ہیں کہ ہماری خاموشی محسوس کی جائے گی، ہماری کمی کسی کو بے چین کرے گی، اور ہماری غیر موجودگی کسی کی زندگی میں خلا چھوڑ جائے گی۔ مگر حقیقت... اکثر ہماری توقعات سے مختلف ہوتی ہے۔ 🥀 لوگ آگے بڑھ جاتے ہیں، مصروف ہو جاتے ہیں، نئے چہرے، نئی محفلیں، نئی ترجیحات... اور پھر آہستہ آہستہ آپ صرف ایک یاد بن کر رہ جاتے ہیں شاید اسی لیے اپنی قدر اُن لوگوں سے وابستہ نہیں کرنی چاہیے جن کی دنیا آپ کے بغیر بھی مکمل ہو۔ کیونکہ... جب لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوں، اُنہیں کسی ایک کے ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔ 🤍✨ #fypシ #viralvideo #repost #poetry #unfreezemyacount