عشقِ احمد ﷺ کا جام جس نے دل سے پی لیا،،،،
موت آئی بھی تو اس نے مسکرا کر جی لیا۔۔۔۔۔۔۔
❤️❤️صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️
2026-07-24 15:54:48
6
🍁فـقیـــرن🍁 :
**اللّٰہم صلِّ وسلم وبارک علیٰ سیدنا محمد ﷺ، نورِ ہدایت، رحمتِ عالم اور ہمارے لیے بہترین نمونہ
🥰💯🙏
2026-07-24 16:10:17
6
Jannat Zahra :
mashalla g nice ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-24 15:53:51
1
اَنــت الحُـــــب💗💌 :
ماشآء اللہ ♥️
2026-07-24 16:29:23
2
Islamic 230 :
بیشک سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🥀
2026-07-24 19:02:45
2
MirhaŘani👑 :
*جو دل نامِ محمد ﷺ سے روشن ہو جائے، اسے تاریکی ڈرا نہیں سکتی۔
جو خودی کے بت توڑ دے، وہی عشق کی پہلی منزل پا لیتا ہے۔
♥️♥️♥️
2026-07-24 18:24:28
4
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
Mash Allah ♥️beshak 💯♥️
2026-07-24 17:31:58
1
Zameer Ali Seelro :
❤️
2026-07-26 08:51:09
1
من تُو شُدم تُو من شُدی🥰 :
صلی اللّٰه علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 🌹🥰🥰
2026-07-25 13:05:46
1
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
hye me sdqe Ishq esa hi krwata he،🌿
2026-07-25 04:24:54
1
dil e sofiyana :
MashaAllah nice
2026-07-24 15:34:46
0
Syeda bini qureshi :
Beshaq SUBHANALLAH
2026-07-25 15:25:32
0
Tariq Aziz Suniyara :
2026-07-26 06:08:19
0
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
جو درِ رسول ﷺ کا فقیر ہو گیا،،،
وہ دنیا سے نہیں، اپنی انا سے ہار گیا؛؛؛
💖💖💖
2026-07-24 15:52:57
6
🍁فـقیـــرن🍁 :
عشقِ رسولِ اکرم ﷺ وہ نور ہے جو دل کو اللہ تعالیٰ کی اطاعت، محبت اور سنت کی راہ پر روشن کرتا ہے۔ جب یہ محبت اخلاص کے ساتھ دل میں اترتی ہے تو انسان کی انا، تکبر اور نفسانی خواہشات کمزور ہونے لگتی ہیں۔ پھر جسم کی موت خوف نہیں رہتی، کیونکہ امید اللہ کی رحمت اور اپنے محبوب ﷺ کی شفاعت سے وابستہ ہو جاتی ہے۔ عاشق جانتا ہے کہ اصل کامیابی دنیا کی شہرت نہیں، بلکہ اللہ کی رضا اور رسولِ کریم ﷺ کی اتباع ہے۔
"جہاں ادبِ مصطفی ﷺ نصیب ہو جائے،
وہیں سے بندے کی معراجِ محبت شروع ہوتی ہے؛؛؛
🥰💯🙏
2026-07-24 16:11:05
5
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
جس دل میں نامِ مصطفیٰ ﷺ کی روشنی اتر گئی،
وہ دل زمانے کی ہر تاریکی سے گزر گیا۔۔۔۔۔
❤️❤️❤️
2026-07-24 15:53:41
5
Islamic 230 :
"تو ہی محسوس ہوتا ہے۔۔۔۔میرے چاروں طرف "
"تجھ پر تیرے ہر آنے والے خیال پر میں قربان"
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🥀
2026-07-24 18:58:35
2
☞Štylišh♡mãnô☜ :
Mash Allah 💞
2026-07-24 18:33:58
0
LaLa Rizwan Randhawa :
mashaallah
2026-07-25 17:21:35
0
(◍•ᴗ•◍)❤FF lover :
bashak
2026-09-04 15:57:53
0
MirhaŘani👑 :
یا رسول اللہ ﷺ! آپ کا عشق وہ آبِ حیات ہے جسے ایک بار پینے کے بعد روح پر موت حرام ہو جاتی ہے۔ دنیا جسے 'مرنا' کہتی ہے، وہ تو عاشق کے لیے قید خانے سے رہائی اور اصل وطن کی طرف لوٹنے کا نام ہے۔ جو شخص آپ کی محبت کی گلیوں میں خاک ہو گیا، وقت کی گردشیں اس کا نام نہیں مٹا سکتیں۔ موت تو صرف سانسوں کے رکنے کا نام ہے، لیکن جو دل آپ کے نام کی دھڑکن سے زندہ ہو، اسے فنا کیسے چھو سکتی ہے؟ وہ تو موت سے پہلے ہی اپنی انا کو مار کر زندگیِ جاویداں پا چکا ہوتا ہے۔
"موت عاشق کے لیے اختتام نہیں، ایک نئے وصال کا دروازہ ہے۔
اور جو دل مصطفیٰ ﷺ کی محبت میں زندہ ہو، اسے فنا کیسا چھو سکتی ہے؟
🤍🤍🤍