@ishmacosmetic: نتائج وہ نہیں ہوتے جو ہم خود اپنی مصنوعات کے بارے میں بتائیں، بلکہ اصل نتائج وہ ہوتے ہیں جب گاہک اور دکاندار خود اپنی زبان میں ہماری مصنوعات کی تعریف کریں۔ 🌿✨ الحمدللہ! آج اشماء کاسمیٹکس پاکستان کی پشاور ٹیم کے نمائندے جناب عثمان خان نے زبیر کاسمیٹکس، ریگی للمہ، پشاور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر دکاندار نے اپنی زبان میں اشماء کاسمیٹکس پاکستان کی مصنوعات کے معیار، بہترین نتائج اور صارفین کے اعتماد کا اظہار کیا، جو ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے، اور یہی اعتماد ہمیں مزید بہترین معیار فراہم کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اشماء کاسمیٹکس پاکستان — جہاں معیار خود اپنی پہچان بناتا ہے۔ 🇵🇰✨ جاری کردہ اشماء کاسمیٹکس پاکستان سوشل میڈیا ٹیم