@beparwa24: دو کنارے ہیں ہم... میں اور تو۔ بیچ میں وقت مجبوریوں اور فاصلوں کا ایسا دریا بہتا ہے جسے نہ ہم پار کر سکتے ہیں نہ اسے ختم دل چاہتا ہے کہ کسی طرح ملیں، ایک دوسرے سے جڑ جائیں، مگر ہر کوش کے بعد احساس ہوتا ہے کہ ہم مقدر کے دو کنارے ہیں جو ساتھ ہو کر بھی ہمیشہ جدا رہیں گے۔ دو کنارے میں اور تو۔ سچ ہے کہ ہمارے بیچ فاصلے ہیں، مگر دونوں ایک ہی دریا سے سیراب ہوتے ہیں۔ شاید ملنا مشکل ہے، جڑنا اور بھی مشکل ... مگر محبت کے اپنے راستے ہوتے ہیں۔ بس یہی حقیقت ہے کہ کچھ رشتے اتنے قریب ہو کر بھی اتنے دور رہ جاتے ہیں کہ ان کا ملنا صرف دعا بن کر رہ جاتا ہے۔

روحِ درد😊❤️‍🩹
روحِ درد😊❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 July 2026 15:50:02 GMT
34483
1733
18
1036

Music

Download

Comments

islamic_world521
🥀💝💫💞 :
Cation
2026-07-25 12:17:52
0
azalmuskan
Azal Muskan :
or wo ye bat smjhta hi nai
2026-07-25 13:53:43
0
k_sana001
Sana khan :
2026-07-25 08:37:32
2
mehnazshehzadi8
Mahi :
right
2026-07-25 07:51:20
1
metomyallah00
Me To My Allah 🕋 :
2026-07-25 05:05:24
2
kiran.zhera0
Kiran Zhera :
Kuch chere Zindagi ki mot hote hein
2026-07-25 09:00:26
1
baloch_dadu
S💔baloch :
beshkkkk 🥹
2026-07-25 03:32:17
1
noorry390
💜💜NnOoRrYy💜💜 :
kch chehry nazro k rizq hoty h
2026-07-25 09:30:32
0
user8493786679742
فاطمہ علی :
کبھی کبھی انسان کو دنیا نہیں توڑتی... اس کا اپنا دل اسے خاموشی سے مار دیتا ہے۔ وہی دل جس پر ہم سب سے زیادہ بھروسہ کرتے ہیں، غلط امیدیں دے دیتا ہے، اور پھر جب حقیقت سامنے آتی ہے تو اندر کچھ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ اب نہ شکایت باقی رہتی ہے نہ شور... بس ایک خاموشی ہوتی ہے جو ہر احساس کو دبا دیتی ہے۔ دل اب بھی دھڑکتا ہے مگر پہلے جیسا کچھ محسوس نہیں ہوتا، جیسے اندر کا انسان کہیں کھو گیا ہو اور صرف ایک خالی سا وجود باقی رہ گیا ہو
2026-07-25 13:15:13
0
bilalasghar9147
ᴹᴿ ᭄☞BILAL.࿐ :
sai aaa
2026-07-25 03:51:38
0
nadeem.jani3765
♡NADEE..M♡ :
❤️❤️❤️
2026-07-24 15:56:16
2
ramzanrajpoot794
👑Rajpoot.005👑 :
♥️♥️♥️
2026-07-25 11:51:49
0
bellas_world10
Bella's world :
👍👍👍
2026-07-25 10:57:45
0
waheezkl2su
Waheed :
👍👍👍
2026-07-25 10:03:19
1
nisar92931
KHAN G :
تلاش و تخیل میں بیت گئی ساری زندگی خود سے ہی الجھ کر کاٹ دی ساری زندگی سمجھتے رہے جنہیں ہم اپنی منزل کا خواب دھند کے سوا کچھ نہ تھا، جو تھی ساری زندگی سکونِ قلب کو ڈھونڈا کہاں کہاں ہم نے بہک کر گزارتا رہا جو تھی ساری زندگی اب جا کے یہ سچائی دل کو سمجھ میں آئی ہے خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں ہے ساری زندگی
2026-07-25 10:30:55
0
To see more videos from user @beparwa24, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About