سُنا ہے تیری آنکھوں میں ستارے جگمگاتے ہیں
اجازت ہو تو میں بھی اپنے ، دل میں روشنی بھر لوں
اگر ایسا نہ ہو تو ، مجھ کو دیوانہ ، سمجھ لینا
تیری آنکھوں سے تھوڑی سی، اگر میں دل لگی کر لوں👌
2026-07-24 20:53:43
0
Matloob Raja :
gggggjn🥰
2026-07-25 03:14:05
0
To see more videos from user @chnoor77, please go to the Tikwm
homepage.