@aamir_khan_niazi0: پاک فضائیہ پی اے ایف) کے سینیئر ٹیکنیشن مظہر علی ده شهید انا للہ وانا اليه راجعون ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ ہوڈیگرام سے تعلق رکھنے والے پاک فضائیہ پی اے ایف) کے سینیئر ٹیکنیشن مظہر علی خان اسلام آباد میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں شہید ہوگئے۔ شہید مظہر علی خان گزشتہ 19 برس سے پاک فضائیہ میں خدمات انجام دے رہے تھے، جبکہ حالیہ دنوں میں ان کی تعیناتی پی اے ایف بیس نور خان میں تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہید اپنے سوگواران میں بیوہ تین کم سن بیٹیاں اور دیگر اہل خانہ چھوڑ گئے ہیں۔ شہید کا جسد خاکی آبائی علاقے کاٹلنگ، ہوڈیگرام پہنچا دیا گیا ہے، جہاں ان کی نماز جنازه 24 جولائی 2026 (جمعہ) کو مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔#pakarmyzindabad #foryou #foryoupage #vrial_video #pakarmyzindab