@roheman0120: part. 669...محبت اگر سچی ہو تو وہ صرف لفظوں تک محدود نہیں رہتی بلکہ انسان کی عادت بن جاتی ہے، اور میرا محبوب بھی میری عادت میری دعا اور میرا سکون ہے۔ وہ نہ ہنس دے تو جیسے دن روشن ہو جائے اور خاموش ہو جائے تو دل میں عجیب سی بے چینی اتر آتی ہے۔ وہ کوئی عام شخص نہیں بلکہ میری سوچوں میں بسنے والا وہ نام ہے جسے میں بھیڑ میں بھی پہچان لوں میری ہر تھکن کا علاج اور ہر اداسی کا خاتمہ ہے۔ میں اسے وقتی خوشی کے لیے نہیں بلکہ عمر بھر کے سکون کے لیے پانا چاہتا ہوں، اس کے ساتھ صرف دنیا نہیں بلکہ اپنی آخرت تک سنوارنے کی دعا رکھتا ہوں، اور اگر محبت واقعی نصیب سے ملتی ہے تو میں ہر سجدے میں یہی مانگتا ہوں کہ #میرا نصیب ہمیشہ اسی کے نام سے جڑا رہے۔ #fyp #tnhalrka #urdupotry #plztiktokdontunderreviewmyvideo