@pakilinksnewss: چین نے افغانستان کے واخان کوریڈور میں بڑی پیش رفت شروع کر دی! 🚨 رپورٹس کے مطابق چین افغانستان کے ساتھ ایک نئے تجارتی و ترقیاتی راستے پر کام کر رہا ہے، جس کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا اس سے سی پیک کی اہمیت متاثر ہوگی یا پاکستان کے لیے نئی علاقائی مشکلات پیدا ہوں گی؟ کیا چین اپنی توجہ پاکستان سے ہٹا کر افغانستان کی طرف لے جا رہا ہے؟ مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔ #ChinaAfghanistan #WakhanCorridor #CPEC #ChinaPakistanRelations #RegionalConnectivity#PakistanPolitics #RegionalSecurity #ConstitutionalCrisis #PoliticalUpdates #PakistanNews #harmreduction #RuleOfLaw #Democracy #WaterDispute #BreakingNews #SecurityUpdate #IslamabadLongMarch