cheezo ki quantity b mention kr do bysn or doodh ki
2026-07-26 10:50:19
2
Hina romi :
very easy...
2026-07-25 18:58:01
2
ARMY 🥰🥰🥰 :
AJ ma bi try karo gi
2026-07-26 13:07:30
1
muhammadaleem3228 :
mazydar
2026-07-26 01:25:27
3
Rajpot 😎😎 :
aj hi try krti hn
2026-07-26 12:16:46
1
Muhamad Arshad :
hafsa
2026-07-26 07:12:17
3
شہزادی :
یہ حلو بیسن کا ھے🥰
2026-07-26 09:13:22
1
L@ra :
بیسن کا حلوہ
اجزاء:
بیسن: 1 کپ
دودھ: 2 کپ
گھی: 2 کھانے کے چمچ
پانی: 2 کپ
چینی: 1 کپ
الائچی پاؤڈر: 1 کھانے کا چمچ
خشک میوہ جات: حسبِ ضرورت
ترکیب:
ایک پیالے میں 1 کپ بیسن ڈالیں، پھر اس میں 2 کپ دودھ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔ اس آمیزے کو 15 منٹ کے لیے رکھ دیں۔
ایک پین میں 2 کھانے کے چمچ گھی گرم کریں اور اس میں خشک میوہ جات ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔ پھر خشک میوہ جات نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
اسی پین میں بیسن اور دودھ کا آمیزہ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرتے ہوئے 5 منٹ تک پکائیں۔
اب اس میں 2 کپ پانی ڈالیں اور 3 منٹ تک اچھی طرح مکس کریں۔
پھر 1 کپ چینی شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔ حلوے کو اس وقت تک پکائیں جب تک گھی الگ نہ ہونے لگے۔
آخر میں 1 کھانے کا چمچ الائچی پاؤڈر اور بھنے ہوئے خشک میوہ جات شامل کریں۔
اچھی طرح مکس کریں اور مزیدار بیسن کا حلوہ پیش کریں۔
2026-07-26 11:03:34
2
sasha :
😳😳😳
2026-07-26 10:49:32
2
Bukhari g :
🥰🥰🥰
2026-07-26 08:57:09
1
Mano223 :
💐💐💐
2026-07-25 17:50:00
2
MERI DUNIYA :
🥰🥰🥰
2026-07-25 14:52:44
1
zainali :
🥰🥰🥰
2026-07-26 12:05:58
0
hadi :
🥰🥰🥰
2026-07-26 09:28:08
1
Dua pari :
😳😳😳
2026-07-26 13:15:02
0
saad Khokhar 333 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 04:58:16
0
syedamarium :
😳😳😳
2026-07-26 14:14:03
0
To see more videos from user @lara_recipes, please go to the Tikwm
homepage.