@mtm_islamic_speeches: LAST part 12 crypto currency کھجور دودھ اور پانی ان سب کو ساتھ کھاؤ یا اکیلے کھاؤ ان میں اتنی طاقت ہے اگر آپ بچے کو کھلا دو تو بچے کی طاقت بڑھ جاۓ دلیل قرآن سے ہے اللّٰہ نے سورۃ مریم میں فرمایا کہ اے مریم اس کھجور کے درخت کو ہلاؤ تازہ کھجور پانی کے ساتھ کھا کر اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک دو کلپ پورا سنیں فائدہ ہوگا انشاء اللہ #islamic_videos_foryou #viralvideos #foryoupage #muftitariqmasood