@usernamekiahotah: اس کی اُمیدِ ناز تھا ہم سے، یہ مان تھا کہ عمر گزار دیجیے۔ عمر گزار دی گئی اُس کے وصال کے لیے، اپنے کمال کے لیے۔ کہ حالتِ دل تھی خراب، اور خراب کی گئی۔ 🙃🍃
تم نے دیکھے ہیں وہ ہونٹ ،وہ رخسار، وہ پیشانی زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تجھ پہ اٹھی ہیں یہ کھوئی ہوئی سحر انکھیں
تمہیں پتہ ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
2026-07-25 14:47:11
2
Saraiki chokra ☠️ :
🥰🥰🥰
2026-07-24 16:55:11
1
To see more videos from user @usernamekiahotah, please go to the Tikwm
homepage.