@maa.quotes.urdu: دنیا کے حسین گلدستوں میں سب سے خوبصورت پھول ماں ہے... 🌹💔 دنیا کے حسین گلدستوں میں سے سب سے عمدہ پھول ماں ہے۔ 🌹🤍 جس کی محبت کا کوئی بدل نہیں، اور جس کی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ I MISS YOU MAA 🥀🤍 🤲 اللہ تعالیٰ تمام مرحوم ماؤں کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ #FYP #ForYou #Viral #TikTokUK #UrduQuotes #ParentsLove #repostmyvedio