@bareekhna8: ایک خاتون کو بخار، نزلہ کھانسی ہوئی تو اس کے شوہر نے کہا.. چلو! ڈاکٹر کو دکھا آتے ہیں۔ کہنے لگی! طبیعت کچھ بہتر ہو تو چلیں گے، ڈاکٹر کیا سوچے گا بہتی ناک کے ساتھ کھانستی ہوئی عورت آ گئی ہے۔ بڑی مشکل سے شوہر اُسے چیک کروا کر دوائی لے آیا۔ دو تین دنوں کے بعد طبیعت بھی بہتر ہونے لگی تو اپنی بیگم سے پوچھا! دوائی تو باقاعدگی سے کھا رہی ہو نا۔ کہنے لگی! ٹھیک تو ہو جاؤں، دوائی بھی کھا لوں گی کہیں بھاگی نہیں جا رہی دوائی۔🌸 ~احسن ملک #بريښنا🍂 #bareekhna8 #faryoupage #underreview #haroonbacha
ایک خاتون کو بخار، نزلہ کھانسی ہوئی تو اس کے شوہر نے کہا..
چلو! ڈاکٹر کو دکھا آتے ہیں۔
کہنے لگی!
طبیعت کچھ بہتر ہو تو چلیں گے، ڈاکٹر کیا سوچے گا بہتی ناک کے ساتھ کھانستی ہوئی عورت آ گئی ہے۔
بڑی مشکل سے شوہر اُسے چیک کروا کر دوائی لے آیا۔
دو تین دنوں کے بعد طبیعت بھی بہتر ہونے لگی تو اپنی بیگم سے پوچھا!
دوائی تو باقاعدگی سے کھا رہی ہو نا۔
کہنے لگی!
ٹھیک تو ہو جاؤں، دوائی بھی کھا لوں گی کہیں بھاگی نہیں جا رہی دوائی۔🌸
~احسن ملک
2026-07-24 17:29:51
2
alone boy :
💯💯💯
2026-07-25 19:19:58
0
💔𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒊𝒃 𝑺𝒂💔 :
😘😘😘
2026-07-25 08:28:55
0
SAHiB Zada KHAN :
❤️❤️❤️
2026-07-25 14:17:14
0
꙳⃝𝐌ʊ̫𝒏̈𝐞̽͡𝐞̽𝐛𝐢͜͡𝐢᭄🇦🇪 :
❤️❤️❤️
2026-07-25 10:58:16
0
Callme.zaibu07 :
😁😁😁
2026-07-25 10:12:08
0
Wawajani :
😥😥😥
2026-07-25 16:54:29
0
DARK BOY ❤️🩹 :
❤️❤️❤️
2026-07-25 08:19:34
0
☆꧁༒ ☬🆃🅾🅼 ☬༒꧂☆ :
🥰🥰🥰
2026-07-25 08:14:04
0
☆꧁༒ ☬🆃🅾🅼 ☬༒꧂☆ :
😊😊😊
2026-07-25 08:14:03
0
Uzair Khan :
💝💝💝
2026-07-25 05:03:52
0
⫷🚩𝐋𝐮𝐧𝐚🚩🌒⫸ :
🥰🥰🥰
2026-07-25 01:57:13
0
Tahseenullah Taskeen Noori :
🥰🥰🥰
2026-07-24 18:00:52
0
✨مدثرخان یوسفزئی✨⚔️ :
🥰🥰🥰
2026-07-26 17:01:00
0
To see more videos from user @bareekhna8, please go to the Tikwm
homepage.