@amtrades4: How to Combine Liquidity Sweeps, Supply & Demand, and Candlestick Patterns for Sniper Entries.#liquiditysweep #supplyanddemand #candlestickpatterns #entries

AM Trades
AM Trades
Open In TikTok:
Region: NG
Friday 24 July 2026 17:31:05 GMT
4862
218
0
77

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @amtrades4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی میں سب سے بڑی خوش نصیبی یہ نہیں کہ کوئی آپ سے محبت کرے  بلکہ یہ ہے کہ کوئی آپ کے رویوں، بےقدری، خاموشیوں اور تکلیفوں کے باوجود بھی صبر کا دامن نہ چھوڑے۔ اور اگر کوئی صرف اس لیے خاموش رہ جائے کہ اسے یقین ہے ایک دن قیامت کے روز ہر آنسو، ہر ٹوٹا ہوا دل اور ہر ناانصافی کا حساب اللہ کے سامنے ہوگا، تو اس سے بڑی بدقسمتی شاید کوئی نہیں۔ کیونکہ اس نے آپ کو معاف نہیں کیا، اس نے اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا۔ بعض اوقات انسان بددعا نہیں دیتا، شور نہیں مچاتا، بدلہ بھی نہیں لیتا...  وہ صرف خاموش ہو جاتا ہے، کیونکہ اسے یقین ہوتا ہے کہ اللہ سے بڑھ کر کوئی انصاف کرنے والا نہیں۔ ایسے لوگوں کی خاموشی کمزوری نہیں ہوتی، بلکہ وہ دل کی وہ چیخ ہوتی ہے جو صرف رب سنتا ہے۔ یاد رکھو، دنیا میں ہر ٹوٹا ہوا دل آواز نہیں کرتا، مگر آسمان اس کی خاموش آہوں سے ضرور واقف ہوتا ہے۔ اس لیے کبھی کسی کی برداشت، خاموشی یا صبر کو اپنی جیت مت سمجھنا، کیونکہ بعض فیصلے زمین پر نہیں، آسمانوں میں لکھے جاتے ہیں، اور وہاں نہ کوئی سفارش چلتی ہے، نہ کوئی بہانہ۔ 🥀🤍 #fyp #foryoupage #viral #trending #tiktok

About