@mnamuradsaeed: 🚨 مراد سعید کا پارٹی قیادت کے نام اہم پیغام!! "میری گزارش ہے کہ 5 اگست کو اک روزہ ایونٹ کے بجائے ایک فیصلہ کن تحریک کی طرف لے جائیں۔" ✌️💯🔥
پیارے بھائی اپ کو پشاور کا وزیراعلی ہونا چاہیے اور پیارے بھائی اپ ہی اب مہربانی کر کر جلسہ اسلام اباد پنڈی کی طرف لائیں یا لاہور کی طرف لائیں اس سے یہ ہوگا کہ اس حکومت جیلی پر بہت فرق پڑے گا اور ان کا پی ای جب جام ہوگا کاروبار ٹھپ ہوں گے تو ان کو خود ہی کچھ نہ کچھ عمران خان کو چھوڑنے کے لیے فیصلہ کرنا پڑے گا پشاور میں کر کے اپ کو کیا ملے گا بھائی
2026-07-25 03:58:04
69
kashif Thaheem :
کوئی پوچھے مراد سعید سے 200 ارب ڈالر جو دبئی سے ا رہے تھے وہ کہاں ہیں مراد سعید نے کہا تھا ادھر عمران خان کرسی پہ بیٹھے گا ادھر سے 200 ارب ڈالر ائے گا وہ کہاں ہے