@dark_vibes793: محبت باتوں سے نہیں، عمل سے پہچانی جاتی ہے۔ لفظ تو کوئی بھی سجا سکتا ہے، مگر خلوص صرف رویّوں میں نظر آتا ہے۔ جو واقعی چاہتے ہیں، وہ وقت دیتے ہیں، خیال رکھتے ہیں، اور مشکل میں ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ باقی سب بس خوبصورت باتیں ہوتی ہیں جو دیر تک نہیں چلتی۔ اسی لیے سننے سے زیادہ دیکھنا سیکھو۔ کیونکہ سچی محبت دکھائی دیتی ہے، صرف کہی نہیں جاتی🍂🖤✨🤌#fypシ゚viral🖤tiktok #sadvibes #foryoupage۔ ##unfeezmyaccount