@zshanmalick: مریم بھی آج آپ کے لیے تحفہ لے کر آئی ہیں کہتی ہے میں میرپور جا رہی ہوں، میں میرپور کے عوام کے لیے تحفہ لے کے جانا چاہتی ہوں یہ یہاں پر وہی جدید ترین الیکٹرک ایئر کنڈیشنڈ بسیں جو لاہور میں چل رہی ہیں وہ آپ کے لیے بھی لے کر آئی ہیں۔ #nawazsharif #Mirpur #kashmirelection #pmlntiktok #fyp #maryamnawaz