@ramzvibes0: "مشتاق احمد یوسفی کہتے ہیں..." "ساتھ نہ دینے والوں کا طریقۂ واردات یہ ہے کہ وقت پڑنے پر وہ ناراض ہو جاتے ہیں۔" رشتوں کی حقیقت آسان دنوں میں نہیں، مشکل وقت میں سامنے آتی ہے۔ جو ہر حال میں ساتھ کھڑا رہے، وہی اپنا ہے… اور جو ضرورت کے وقت بدل جائے، وہ کبھی اپنا تھا ہی نہیں۔