پلاٹ کی ضرورت نہیں تو کیا دریا کے بیچ میں رکھیں گے یا سمندر کے بیچ میں۔
2026-09-06 15:08:16
40
abdul waheed :
جگہ کے بغیر کہا پر لگائیں گے اس گھر 🏡 کو بھائی
2026-07-25 10:13:19
174
🕊م ♥HÊëR ♥🦋 :
ye chat p rakh skty hn na
2026-07-29 04:44:46
37
KHAN 🚩 :
same yehi 2rooms wla 2lac ka milta
2026-09-06 07:54:27
9
Shahzad Jutt :
window to hai nai
2026-09-09 09:26:05
1
Rana Zulfiqar :
دلبر جانی رکھنا کدھر ہے جی
2026-07-25 19:23:47
18
Adding... :
le k rakhna kahan hai
2026-07-25 08:09:30
18
Leo :
Is it thermal insulated? If not it will become a tandoor in summers.
2026-07-27 17:15:55
27
Fatima Bukhari :
رکھنا کہاں ہے یہ بھی بتا دیں
2026-07-26 06:56:17
47
Haya queen :
me layna chati hn yeah
2026-07-28 04:43:15
13
Mrs,khan :
mjhe b chaye
2026-07-28 08:24:14
13
Laila. khan :
ہاں، مجھے معلوم ہے کہ آپ ساڑھے تین لاکھ میں تیار شدہ گھر حاصل کر سکتے ہیں، لیکن اسے رکھیں گے کہاں؟ آخر اس کے لیے بھی تو جگہ چاہیے
2026-07-29 18:48:14
7
Zahid_Sheikh_Official :
ہر خاندان میں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کا کوئی اپنا پلاٹ ہوتا ہے جس پر انہوں نے تعمیر نہیں کی ہوتی، یہ بے گھر افراد کے لیے بہت اچھا آئیڈیا نظر ا رہا ہے۔ کوئی اپنا پلاٹ چار سال کے لیے بھی اپنے کسی ریلیٹو کو اس غرض سے دے دے اس شرط کے ساتھ کہ جب مجھے تعمیر کرنی ہوگی تو آپ کو اٹھا دوں گا تو اس غریب کی کم از کم پانچ لاکھ کی بچت ہے
2026-07-25 12:46:16
8
mam dream Land make-up artist :
mujy b cahiy
2026-07-25 06:57:18
7
🇨🇦 F TARIQ 🇨🇦 :
No windows for ventilation
2026-07-25 22:19:18
5
Altaf Hussain :
ایک کمرہ ہے کہ اس کے ساتھ کچن وغیرہ بھی ہے
2026-07-25 17:03:27
7
Reality king....A :
سورج میں فل گرم
2026-07-27 18:55:07
7
Rajpoot1.A :
تین لاکھ پچاس ہزار روپے میں اس کو خریدو پھر اس میں ڈیڑھ لاکھ کا اے سی انسٹال کریں پھر اے سی کیلئے تین لاکھ میں سولر انسٹال کروائیں اور اگر رات کے لیے بھی چلانا ہے تو تین لاکھ کی لیتھیم بیٹری لگاؤ پھر ایک لاکھ میں بیڈ خریدو
کل ملا کے 15 لاکھ کے قریب جا کر ایک روم پڑے گا،
جس کے پاس 15 لاکھ ہو گا وہ کہیں بھی تھوڑی سستی جگہ پہ پلاٹ لے کر گورنمنٹ سے لون لے کر کنسٹرکشن کر لے گا جس میں صرف پنکھا لگا کر بھی رہا جا سکتا ہے😂
2026-07-26 09:58:31
8
Ammara :
pani??? sanitation
2026-09-07 16:41:57
0
Sahir Ar@!N :
isko rakhe ge kha
2026-07-30 13:25:48
0
Basharat Ali bhatti :
رکھنا کتھے وے
2026-07-29 08:15:05
3
Jutt :
rakhen gy kidar
2026-07-26 06:52:10
2
Amir Rahim Khanzada :
govt wasy b aam admi ko road pa ly aii ha . ya ghr ly k Kisi nahr k kinary pa rakh lain 😂
2026-07-31 16:14:45
2
To see more videos from user @zstvwithshams, please go to the Tikwm
homepage.