@sakhan_shanaas: ایک تمہارے ملنے کے بعد ہم سب سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس اللہ کا دیا ہوا سب کچھ ہے۔ تمہاری موجودگی نے میری زندگی کو اس قدر مکمل کر دیا ہے کہ اب مجھے کسی اور چیز کی خواہش ہی نہیں رہی۔ تم میری وہ دعا ہو جسے قبول فرما کر رب نے میری کائنات بدل دی۔ لوگ سکون اور خوشیاں ڈھونڈتے ہیں، اور مجھے یہ سب تم میں مل گیا ہے۔ اب زندگی سے کوئی شکوہ نہیں، بس تمہارا ساتھ ہو اور شکرِ الٰہی کی یہ خوبصورت کیفیت ہو۔ تم صرف میری محبت نہیں، میری زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہو @Heer mughal #sakhan_shanaas #foryou #urduline #fyp #foryoupage