*کسی کو اتنا بھی رلانا نہیں چاہیے تاکہ وہ رب سے تمہارا شکایت کرے*
✰᭄͢
2026-07-26 16:39:37
33
2532002 :
She is married now 🙁
2026-07-28 08:49:40
14
*~𓂙᭄اخری صف کا شاعر~*~𓂙᭄ :
❤️🩹:مجھے اس کو بھولنا ہے
یہ میں نے اسے یاد کر کے کہا*"🥹🥀
2026-07-27 20:36:28
25
•𓆩𝐌𝐎𝐇𝐓𝐀𝐑𝐌𝐀𓆪•᭄🐼 :
پھر مجھے اس شخص سے آزمایا گیا....
جس شخص کی میں نے خواہش کی تھی....
🥹 🫀 ✨
2026-07-28 06:43:53
10
بے وفا لوگ>>❤️🩹🥀 :
درد کے ساتھ جینا بھی ایک ہنر بن جاتا ہے،
جب زخم بھرنے کے بجائے انسان اُن کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔
2026-08-21 18:55:46
5
تم مخلص رہنا ہم تابعدار💔 :
اس سے کہنا میری سزا میں کچھ تو کمی کر دے❤️🩹🥲*
*عادی مجرم نہیں ہوں میں،غلطی سے عشق ہوا تھا💔😭*
2026-07-31 14:24:11
8
EzanZafar... 804 :
Tum ma ra bad ham na .kouda sa nafrat kar lye .😢😢😢
2026-07-26 11:38:09
7
࿇ Farhan ࿇♛ :
🥺یہ رات بھی کیا رات ہے ہر رات میں تیری یاد ہے
جس رات میں تیری یاد نہیں وہ رات بھی مجھے یاد نہیں 🥺
2026-07-28 03:39:56
13
🦋⃟ᴠͥɪͣᴘͫ✮⃝Masoom :
Hyy
2026-07-28 04:33:22
13
Waqas Majeed Malik 25.08.26 :
مدتوں بعد جو دیکھی اس نے خشک آنکھیں میری...🍁
پھر یہ کہ کر رولایا گیا ،لگتا ہے سنبھل گئے ہو...❤️🩹
2026-07-27 20:36:13
8
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
🥀ہم یوسفِ جہاں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے ❤️🩹
2026-07-25 20:59:54
26
cute girl :
hyyy oyye Kya lines hein yrr 💔🥺
2026-07-29 15:56:12
7
zara Gul 1233 💞💞 :
😥😥😥Ha😭😭😭
2026-07-28 16:36:30
7
𝑺𝑨 𝕄𝕒𝕙𝕖𝕤𝕒𝕣👑 :
:پھر مجھے اس شخص سے آزمایا گیا....
جس شخص کی میں نے خواہش کی تھی....
🥹 🫀 ✨
2026-07-27 20:04:53
6
Poetry Lover :
assalamualaikum
2026-07-29 07:14:38
7
azhar khan :
بڑے تماشے سے گزری ہوئی زندگی ہے میری
جذبات مرتے گۓ اور ہم پتھر دل بنتے گۓ
2026-07-28 13:15:08
6
•𓆩𝐌𝐎𝐇𝐓𝐀𝐑𝐌𝐀𓆪•᭄🐼 :
kasam yeh ap ki awaaz suna Kar Rona ayi Gia Bhai 🥺 Kui Ka yeh sub reality Mai ho chuk hui 🥹😭
2026-07-28 06:44:28
9
💔 Nimra shehzadi 💔 :
do pir kasam 🙈
2026-07-27 19:02:55
6
Kashif-Bhatti :
کتنا مشکل ہوتا ہے نہ، دن بھر کی تھکن کے بعد تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرنا، اور پھر ایک ایک کر کے لوگوں کے رویے یاد آنا۔ وہ الفاظ جو دل کو چبھ گئے تھے، وہ بے رخی جو کبھی بھلائی نہیں جا سکی، وہ لوگ جنہیں اپنا سمجھا تھا مگر انہوں نے اپنا نہ سمجھا۔ پھر انسان خاموشی سے چھت کو تکتا رہتا ہے، آنکھوں سے آنسو بہتے رہتے ہیں اور دل میں ایک عجیب سی اداسی گھر کر لیتی ہے۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کسی سے کہے نہیں جا سکتے، بس رات کی تنہائی میں آنکھوں سے بہہ جاتے ہیں۔
2026-07-25 16:11:59
21
🚬🖤S7 • KHALIL🕊️ :
[Sticker]
2026-07-25 03:40:51
9
🅺🅰🆂🅷🅸🖤 :
کاش______🖤
2026-07-25 15:18:09
5
گھمن :
M___😔😫
2026-07-25 05:48:26
8
Arslan Rasool :
😭😭😭😭😭
2026-07-25 19:16:25
5
queen🥰 :
2026-07-25 06:49:09
10
To see more videos from user @sukoot_, please go to the Tikwm
homepage.