@meerab7041: جنہیں تم حقارت کی نگاہ سے دیکھتے ہو ، اگر وہ اللہ کے لاڈلے ہوئے تو پھر ؟ #fyp #foryoupageofficiall #urdupoetry #unfrezzmyaccount #fyppppppppppppppppppppppp

🖤⃝🇸iͥleͣnͫt Girl★࿐
🖤⃝🇸iͥleͣnͫt Girl★࿐
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 July 2026 18:25:13 GMT
1710673
161634
1281
7597

Music

Download

Comments

kishwer.rabbani
Kishwer Rabbani :
🌴 allah 🌴 O 🌴 Akbar 🌴
2026-09-08 02:40:01
0
hasnuu__0
HASSNUU 🌸✨ :
شرکیہ الفاظ 🥺
2026-07-26 06:49:43
102
musamustafa900
> ⤹ Arain Zada ⤹☃︎🔥😈 :
•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈• *_کون کہتا ہے کہ خدا نظر نہیں آتا؟؟_* *_ایک وہی تو نظر اتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا._*
2026-08-01 17:21:26
85
edwardazad1
edward azad :
"یہ کلام تصوف کی زبان میں لکھا گیا ہے، جہاں 'خدا کو انسان میں دیکھنا' کا مطلب حلول نہیں بلکہ یہ ہے کہ ہر مخلوق اللہ کی صفات کا آئینہ/مظہر ہے (تجلی)۔ لفظی معنی میں لیں تو واقعی مسئلہ بن سکتا ہے، اسی لیے صوفیانہ اشعار کو سمجھنے کے لیے سیاق و سباق اور اہلِ علم کی رہنمائی ضروری ہے۔"
2026-07-27 14:08:03
120
mehar.arslan764
🇵🇰 𝕄𝕖𝕙𝕒𝕣 𝔸𝕣𝕤𝕝𝕒𝕟 :
اہل علم والے ہی اس کلام کو سمجھ سکتے ہیں
2026-07-28 02:31:21
77
sahi446tiktok.com
SAHII :
Beshak
2026-09-08 13:14:49
2
ego_issues
egoissue :
اور پھر وقت نے کچی عمر میں سمجھا دیا کے اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا 🙌💯
2026-07-25 07:48:03
102
tahir_shb_extrovert
★tahiR🐎 :
یہ ہرگز بھی شرکیہ الفاظ نہیں ہیں ان کا اصل مطلب یہ ہے۔۔ "خدا کو ہم نے بے پردہ اسی کی ذات میں دیکھا کہیں وہ نور بن کر تھا کہیں انسان میں دیکھا" یعنی جب انسان کو حقیقی معرفت اور عشقِ الٰہی حاصل ہو جاتا ہے تو اسے اللہ تعالیٰ کی قدرت، رحمت اور نشانیاں ہر طرف نظر آتی ہیں۔ کہیں اللہ کی تجلی نور کی صورت میں محسوس ہوتی ہے اور کہیں اس کی صفات انسانوں کے اچھے اخلاق، محبت، رحم اور عدل میں جھلکتی ہیں۔ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اللہ انسان بن جاتا ہے، بلکہ یہ کہ انسان میں اللہ کی قدرت اور صفات کی جھلک نظر آتی ہے۔ "جو پردہ تھا نگاہوں پر وہ عشق نے ہٹا ڈالا" یعنی اللہ کی محبت اور سچا عشق انسان کے دل و دماغ سے غفلت کا پردہ ہٹا دیتا ہے۔ پھر انسان دنیا کی ہر چیز میں اللہ کی قدرت، حکمت اور نشانیاں دیکھنے لگتا ہے🙏۔
2026-08-01 15:28:12
25
urooj.safder
Urooj Safder :
یہ ہرگز بھی شرکیہ الفاظ نہیں ہیں ان کا اصل مطلب یہ ہے۔۔ "خدا کو ہم نے بے پردہ اسی کی ذات میں دیکھا کہیں وہ نور بن کر تھا کہیں انسان میں دیکھا" یعنی جب انسان کو حقیقی معرفت اور عشقِ الٰہی حاصل ہو جاتا ہے تو اسے اللہ تعالیٰ کی قدرت، رحمت اور نشانیاں ہر طرف نظر آتی ہیں۔ کہیں اللہ کی تجلی نور کی صورت میں محسوس ہوتی ہے اور کہیں اس کی صفات انسانوں کے اچھے اخلاق، محبت، رحم اور عدل میں جھلکتی ہیں۔ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اللہ انسان بن جاتا ہے، بلکہ یہ کہ انسان میں اللہ کی قدرت اور صفات کی جھلک نظر آتی ہے۔ "جو پردہ تھا نگاہوں پر وہ عشق نے ہٹا ڈالا" یعنی اللہ کی محبت اور سچا عشق انسان کے دل و دماغ سے غفلت کا پردہ ہٹا دیتا ہے۔ پھر انسان دنیا کی ہر چیز میں اللہ کی قدرت، حکمت اور نشانیاں دیکھنے لگتا ہے۔
2026-08-12 10:56:45
5
shehzadaharix
Shehzada Haris :
Allah Ki zat Ka Aks To har jaga nazar ata hy 🥰❤️
2026-07-24 21:35:08
55
bintehawa97231
💕⃝🕊️ بنت حوا 💕⃝🕊️ :
ہر انسان اپنے اندر پوری کائنات لیے بیٹھا انسان خود اس بات سے بے خبر ہے کہ اصل میں وہ ہے کیا جو جان گیا وہ فلاح پا گیا ❤️🎊
2026-07-29 16:37:32
9
eshaal2122
silent bee 🐝 :
ye main suba sy sunn rahi houn , bar bar sunti houn,
2026-07-29 19:30:01
5
sanam.jee54
👑H Queen👑 :
Allah jan like karty jao sab❤
2026-07-30 20:12:46
28
imranalilashari64
imranalilashari64 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-07-31 10:27:37
14
wardah_mughal67
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
Mola salamt rakhy Ge🥰🙂
2026-07-25 06:45:23
21
hassansaroya08
پنڈاں آلے :
Beshak
2026-09-07 05:01:21
1
khanzadi789672
Itx-خان-zAdi👑 :
اہل علم والے ہی اس کلام کو سمجھ سکتے ہیں
2026-08-06 12:57:18
12
khadija.cheema35
Khadija Cheema :
:معافی غلطیوں کی ہوتی ہے اذیتوں کی نہیں اذیتوں کا حساب ہوتا ہے 🥺🥺
2026-08-01 17:43:38
6
raufahmed775
raufi :
beshek 💯❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-25 15:33:14
5
bini597
Syeda bini qureshi :
Beshaq
2026-07-25 06:48:09
7
sweetgood47
AYZAL....🫠 :
اس میں کوئی شرک نہیں ہے عشق انسان کو لگ جاتا ہے تب سمجھ آجاتی ہے عشق میں شرک نہیں ہوتی یہ بولتا ہے کہ جب انسان کے دل میں اللہ کی محبت عشق پیدا ہوتی ہے تو اس کی نظر بدل جاتی ہے پھر وہ دنیا کی ہر چیز دریا صحرا انسان میں اللہ کی قدرت حکمت اور نشانیاں دیکھتا ہے پہلے جو پردہ غفلت تھا وہ ہٹ جاتا ہے اور انسان کو ہر چیز میں اللہ کی پہچان نظر آتی ہے لیکن صحیح عقیدہ یہ ہے اللہ خود مخلوق کے اندر موجود نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر چیز اللہ بن جاتی ہے مطلب ہر چیز اللہ کی بنائی ہوئی ہے اور اس میں اس کی قدرت کا اثر نظر آتا ہے یہ شاعری ہر چیز میں اللہ کی نشانیاں دیکھنے کی بات کرتی ہے نہ کہ ہر چیز کو اللہ ماننے کی۔
2026-07-30 06:33:17
10
muhammad.abbas0825
Muhammad Abbas :
MashaAllah ❤️
2026-07-25 21:14:29
5
mano82255
mano :
beshaq 💯
2026-07-26 04:18:30
7
warsi_56
Usman Ahmed Warsi :
2026-07-24 19:31:20
8
idgujjar2
Gujjar🤫 :
l♥️🍂:یہ ہرگز بھی شرکیہ الفاظ نہیں ہیں ان کا اصل مطلب یہ ہے۔۔ "خدا کو ہم نے بے پردہ اسی کی ذات میں دیکھا کہیں وہ نور بن کر تھا کہیں انسان میں دیکھا" یعنی جب انسان کو حقیقی معرفت اور عشقِ الٰہی حاصل ہو جاتا ہے تو اسے اللہ تعالیٰ کی قدرت، رحمت اور نشانیاں ہر طرف نظر آتی ہیں۔ کہیں اللہ کی تجلی نور کی صورت میں محسوس ہوتی ہے اور کہیں اس کی صفات انسانوں کے اچھے اخلاق، محبت، رحم اور عدل میں جھلکتی ہیں۔ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اللہ انسان بن جاتا ہے، بلکہ یہ کہ انسان میں اللہ کی قدرت اور صفات کی جھلک نظر آتی ہے۔ "جو پردہ تھا نگاہوں پر وہ عشق نے ہٹا ڈالا" یعنی اللہ کی محبت اور سچا عشق انسان کے دل و دماغ سے غفلت کا پردہ ہٹا دیتا ہے۔ پھر انسان دنیا کی ہر چیز میں اللہ کی قدرت، حکمت اور نشانیاں دیکھنے لگتا ہے۔♥️🍂
2026-08-10 16:48:42
5
To see more videos from user @meerab7041, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About