@boy.king622: اس بیان سے پتہ چلتا کہ مولانا فضل الرحمن میدان میں آگیا ہے تم اگر وردی پہن کر مجھ پر کوئی دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں تو وردی اتاروں میدان میں آئیں سیاست میں مقابلہ کریں #foryou #fypシ゚viral #مولانافضل_الرحمن #100kmollinvairal #unfrezzmyaccount