@bint_e_zahra890: کچھ محبتیں چہرے سے نہیں، نام سے شروع ہوتی ہیں...🤍 اس کی آنکھیں، اس کے گال، اس کی داڑھی... یہ سب تو بعد کی بات ہے۔ مجھے تو اس کے نام سے بھی عشق ہے۔🥹🌸 جب کوئی اس کا نام لیتا ہے، تو دل بے اختیار مسکرا دیتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے دعا پکار لی ہو۔✨ اس کے نام میں ہی میرے سکون کی خوشبو بسی ہے۔ میں نے محبت اس کی صورت سے نہیں، اس کی نسبت سے کی ہے۔ وہ سامنے ہو تو دل دھڑکتا ہے، اور اگر صرف اس کا نام سن لوں تو روح تک مہک اٹھتی ہے۔🤍 شاید یہی سچی محبت ہوتی ہے... جہاں انسان کی ہر چیز سے پہلے اس کے نام سے عشق ہو جاتا ہے۔🌙 اللہ کرے یہ نام ہمیشہ میری دعاؤں، میری مسکراہٹوں اور میری زندگی کے ساتھ جڑا رہے۔ آمین۔🕊️ — Khanam Writes 🤍 #DeepFeelings #HeartTouchingWords #PoetryTok #SoulfulWords #WriterTok @TikTok