@shahidkhankpk04: @میرا سونا پنڈ اخلاص پور❤️😎: لہجوں میں اگر فرق آ جائے تو تعلقات نہیں نبھتے، بس رسمِ وفا نبھانے کے لیے گھسیٹے جاتے ہیں۔ جہاں لہجے بدل جائیں، وہاں دل بھی آہستہ آہستہ دور ہو جاتے ہیں۔ 🫀✨###foryoupage ##viralvideo ##repost ##charsadda #🌊☔️🌿 @𝐇𝐊 ♛