انجام زما د سرکشۍ به څه وي
مــــاته وه پته ، له اوله یــــــاره
2026-07-27 16:39:09
0
J/-)نZ/-)D/-) :
Da song full ghowRao
2026-07-26 18:17:19
0
𝐌𝐑𝐊 :
سامنے والے کے طرف سے اگر دیر تک جواب نہ ائے،تو دستک دے کر پوچھو کہ وہ زندہ ہے یا مرگیا، اگر وہ زندہ ہے تو اپ وہاں مرگئے ہے۔🔥🙃
2026-07-24 20:11:53
24
افہام شہزاد یوسفزئی 🍁 :
تكلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت کوئی معنی نہیں رکھتی
2026-07-25 03:39:21
8
46『NOBITA』亗 :
*اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ! میری خواہش کیا ہے؟؟*
*تو میں کہوں کہ۔۔۔!*
مجھے ایک بے *فکر دل* اور *سکون بھرا لمحہ* چاہیے
جہاں نا ماضی کا دکھ ہو اور نا مستقبل کی کوئی فکر ! ❤️🩹🙂
2026-07-24 20:17:17
12
👑 عنم رنګ ریاض 👑 :
میرے پاس ان لوگوں سے نفرت کرنے کا
وقت نہیں ہے جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں
کیوں کہ میں ان لوگوں کے ساتھ مصروف ہوں
جو مجھ سے پیار کرتے ہیں 💫🍂
2026-07-25 22:27:29
5
Tariq Hussain :
اس منافق معاشرے میں جینے کے لیے انسان کو دو چیزوں میں سے ایک ضرور چاہیے
یا تو قارون جیسی دولت یا حضرت ایوب علیہ السلام جیسا صبر
2026-07-26 03:58:32
3
SON OF PESHAWAR 🦅 :
🥹:ہم مسکراتے ضرور ہیں،
مگر دل کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔
لوگ صرف چہرہ دیکھتے ہیں،
درد کہاں نظر آتا ہے۔
2026-07-26 05:51:51
2
DR OF MOBILE :
مجھے لگتا ہے کسی بھی انسان کی داستان سن لینا ایک
کتاب پڑھنے سے زیادہ اچھا ہے۔ آپ کسی کے دکھ کو دیکھ
نہیں سکتے لیکن اس کے دکھ سن کر آپ اس کے درد کو
ضرور کم کر سکتے ہیں۔. PK🫶🏻
2026-07-27 04:56:23
2
J A N ⚡ A R🍂 :
🌸اس جہان میں سب سے بڑا قحط برے حالات میں ساتھ دینے والوں کی عدم دستیابی ہیں 🤗
2026-07-26 05:40:10
6
✿༺ 𝓦𝓪𝓴𝓮𝓮𝓵 𝓪𝓰𝓱𝓪༻✿ :
🌱:*_"کتابیں پڑھو، عمدہ لباس پہنو،
موسیقی سنو، اچھی خوشبو لگاؤ،
محبت کرو، عبادت کرو، زندگی
بغاوت سے جیو اور (?) جاؤ"_**_"ہم نے سیکھ لیا ہے کہ خوبصورتی چہرے میں نہیں، سوچ میں ہوتی ہے۔
اس لیے اب نہ کسی کو متاثر کرتے ہیں، نہ کسی کے لیے بدلتے ہیں،
بس خود کو بہتر بناتے ہیں
2026-07-25 16:10:57
2
LaiLa🌷 :
کچھ اپنے ایسے زخم دے جاتے ہیں کہ جن سے ہمیں سب سے زیادہ سہارا ملنے کی امید ہوتی ہے۔ جب وہی ساتھ چھوڑ دیں تو صرف دل ہی نہیں ٹوٹتا، بلکہ انسان کا اعتماد بھی بکھر جاتا ہے۔ پھر برسوں بعد بھی ہر نئے رشتے سے پہلے دل یہی پوچھتا ہے کہ کہیں یہ بھی ویسا ہی تو نہیں ہوگا۔ 🥺
2026-07-27 09:14:17
1
️ :
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے ساتھ آپ فرش پر بیٹھیں یا فٹ پاتھ پر، آپ کو ایسا لگے کہ آپ دنیا کی بہترین نشست پر ہیں۔
2026-07-25 15:19:58
2
MANSOOR KHAN :
♥️🥰 دنیا میں محبت، ہمدردی اور خلوص ہی وہ طاقتیں ہیں جو معاشرے کو خوبصورت بناتی ہیں، کیونکہ انسان وہی ہے جس کا دل دوسروں کی تکلیف پر تڑپ اٹھے۔
2026-07-25 11:25:50
2
🌸Creation🏵️ :
❤️🩹ہم خاموش طبعت کے سادہ سے لوگ فقط اُنہی سے گفتگو کرتے ہیں جو دل کو اچھے لگتے ہیں🍁
2026-07-25 17:22:09
2
جوندپرست🎴 :
کچھ لوگ دل میں ہمیشہ رہ جاتے ہیں، مگر زندگی میں نہیں💔🫴🏻
2026-07-25 23:48:45
2
👑🅾🆈🅴🅴_🅺🅷🅰🅽😎 :
نفرتوں میں عمر ضائع نہ کرے ،محبت سے جئیں ، عزت سے بولیں اور سکون سے رہئں ، کیونکہ یہ زندگی ایک بار ملتی ہے بار بار نہیں🥀🥀😘۔
2026-07-26 06:42:50
1
𝐈𝐋𝐲𝐚𝐬 𝐊𝐡𝐚𝐧🩺 :
میں غلطی کرنے اور سیکھنے کی لیے پیدا ہوا ہوں اگرآپ کو فرشتہ کی تلاش ہو مجھے نظر انداز کردیں 😎
2026-07-26 03:37:07
2
ارمان 🖤 :
کبھی کبھی زندگی اتنا کچھ سکھا دیتی ہے کہ ہم خود کو آئینے میں دیکھتے ہیں تو وہاں کوئی واقف کار نہیں بلکہ ایک تجربہ کار اجنبی کھڑا نظر آتا ہے . 😖💔
2026-07-27 11:46:14
1
Aamir Khan :
اللہ آپکو ہر کسی سے نہیں مِلاتا" وہ صرف اُنہیں سے مِلاتا ہے،*وہ جِن کی روح آپکی روح جیسی ہوتی ہے*✌
2026-07-26 17:43:42
3
sTAso_inaM_🏏❤️ :
بے وقت سونا، اونچی آواز میں موسیقی سننا،
قریب والوں سے نفرت کرنا، محبوب کا بھی حساب رکھنا،
نصیحتوں کو ہوا میں اڑا دینا، اور اپنے ہی خیالوں میں گم رہنا...
شاید یہی جوانی ہے
2026-07-26 04:02:39
4
Mudassir Khan 🍁 :
لوگوں کے پاس اپ کے بارے میں کہنے کو بہت خوبصورت باتیں ہیں لیکن اس کیلئے آپ کو مرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔🥺
2026-07-25 11:59:20
2
♡♥︎♡ :
تھوڑا آزاد ذہن ہونے کا یہ فائدہ بھی ہے کہ
کالا جادو، تعویذ اور جنات آپکا کُچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
2026-07-27 19:48:41
1
To see more videos from user @capture_by_rk, please go to the Tikwm
homepage.