انسان کے دل میں ہر وقت بے شمار خواہشات جنم لیتی رہتی ہیں۔ کچھ خواہشات دنیا کی آسائشوں کی ہوتی ہیں۔۔۔ کچھ شہرت۔۔۔ دولت۔۔۔ طاقت یا نفس۔۔۔ کی تسکین کی۔
اگر انسان ہر خواہش کے پیچھے بھاگتا رہے تو وہ آہستہ آہستہ اپنے اصول۔۔ اپنی عزت۔۔ اور اپنے رب کی رضا۔۔ سے دور ہو جاتا ہے۔ خواہشات کی کوئی حد نہیں، ایک پوری ہو تو دوسری جنم لے لیتی ہے۔
اصل عظمت اس شخص کی ہے جو یہ پہچان لے کہ ہر وہ چیز جو دل چاہے، ضروری نہیں کہ وہ درست بھی ہو۔ کردار کا حسن یہی ہے کہ انسان اپنی خواہشات کو عقل، ضمیر اور اللّہ کے احکام کے تابع رکھے۔ جب حق اور خواہش آمنے سامنے ہوں تو وہ اپنی خواہش کو قربان کر کے حق کا انتخاب کرے، چاہے اس میں وقتی نقصان، تکلیف یا محرومی ہی کیوں نہ ہو۔
یاد رکھیں۔۔۔! خواہشات کے پیچھے چلنے والا انسان وقتی خوشی تو پا لیتا ہے، مگر کردار کے راستے پر چلنے والا ہمیشہ عزت۔۔ سکونِ قلب۔۔ اور اللہ کی رضا۔۔ حاصل کرتا ہے۔
دنیا کی کامیابی چند لمحوں کی ہو سکتی ہے، لیکن اچھا کردار وہ سرمایہ ہے جو انسان کو دنیا میں عزت اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنتا ہے۔
یہی وہ لوگ ہیں جو حالات کے نہیں، اپنے اصولوں کے غلام ہوتے ہیں اور یہی حقیقی مضبوط انسان ہوتے ہیں۔۔۔!!!
2026-07-24 20:35:05
1
🫣شونی کڑی (kinno)🥰 :
dress from
2026-07-26 09:58:58
1
Luqman rajpoot :
style
2026-07-26 00:43:39
2
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅𝑨𝒍𝒊𝑴𝒖𝒈𝒉𝒂𝒍 :
2026-07-25 06:02:49
1
𝕊𝕒𝕝𝕞𝕒𝕟 :
2026-07-27 11:24:06
0
Omer Khan :
Ma Sha Allah bahut piyari lag rahi 🥰
2026-07-25 13:05:13
1
silnt boy🇵🇰🇸🇦💝 :
ان کی الفت کا یقیں ہو ان کے آنے کی امید
ہوں یہ دونوں صورتیں تو ہے بہار انتظار
2026-07-24 22:54:44
1
𝓢𝓱𝓪𝓱 𝓢𝓪𝓱𝓲𝓫 :
one video
2026-07-25 11:02:30
1
zawar ali raza king of heart :
bilkul 💯 Right 👍🏻👍🏻👍🏻
2026-07-26 09:43:41
1
@master.... :
hmmmm
2026-07-27 10:34:29
1
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅𝑨𝒍𝒊𝑴𝒖𝒈𝒉𝒂𝒍 :
2026-07-25 06:02:46
1
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅𝑨𝒍𝒊𝑴𝒖𝒈𝒉𝒂𝒍 :
2026-07-25 06:02:50
2
zain kinG UK🇬🇧 :
friend ❤️
2026-07-25 04:12:32
0
Rana Umer2222 :
beautiful 🖤🌹🫰
2026-07-25 07:09:32
1
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅𝑨𝒍𝒊𝑴𝒖𝒈𝒉𝒂𝒍 :
2026-07-25 06:02:47
1
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅𝑨𝒍𝒊𝑴𝒖𝒈𝒉𝒂𝒍 :
2026-07-25 06:02:44
1
Rehman Jutt :
very good 👌👌👌💖💖💖💖💖
2026-07-24 22:11:55
0
To see more videos from user @i_am_diamond_1, please go to the Tikwm
homepage.