@poetry.lover1233: ہم تو دنیا سے جھگڑا کریں گے آپ بتلائیے، کیا کریں گے ؟ سخت مشکل ہے کارِ محبت آپ نہ کر کے اچھا کریں گے اِن پہ کوئی توجہ نہ دینا اہلِ دنیا ، تماشا کریں گے شہر والوں کے ہاتھوں میں پتھر مُجھ جُنوں مِیں اضافہ کریں گے جھوٹ سے جِن کی روزی جڑی ہو کیسے وہ سچ کا چرچا کریں گے ! اپنے زخموں کی دے کر دُہائی آپ وحشت کو رُسوا کریں گے گاؤں سے شہر کو جانے والے صرف گھاٹے کا سودا کریں گے تم کو دیکھا نہیں زندگی بھر حشر تک تم سے پردہ کریں گے آپ بِیتی نہیں یے، سو ہم تو دوستوں پر بھروسہ کریں گے توڑ کر تارے، لائیں نہ لائیں پر سفر آسماں کا کریں گے . . . @✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️ #ceeatorsearchinsight #poetrylover #bintehawa #poetry #foryou
زیادہ پروین شاکر کو سنا کریں مزید بہتری آئے گی آج کے زمانے کے کسی شاعر کو نہیں سنیں اچھا نہیں تو خراب ہو جائے گا معاملہ۔ اور اس شاعری میں کاوش اچھی ہے پر کسی ایک خیال پہ مبنی نہیں ہے ۔
best of luck
2026-07-25 09:34:14
0
Deep Quotes :
محبت کی نہیں جاتی، یہ بے اختیار جذبہ ہے
2026-07-25 03:49:37
0
✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️ :
❣️❣️❣️
2026-07-25 02:10:14
1
Misam Raza :
❣️❣️❣️
2026-07-25 01:46:20
1
Nadeem srayki :
🥰🥰🥰
2026-07-25 09:18:38
1
To see more videos from user @poetry.lover1233, please go to the Tikwm
homepage.