دوستو! میرے لیے دل سے دعا کیجیے۔ 🤲
یہ بے چینی مجھے بیٹھنے نہیں دیتی، دل ہر وقت مکہ و مدینہ کی حاضری کے لیے تڑپتا رہتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے مجھے جلد از جلد حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🕋🤍
بس آپ سب سے ایک ہی درخواست ہے، مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے۔🤲🤲😔😭🤲