@imran.khan..7.8.6: سامنے چہرے کوئی اور ہیں، لیکن پسِ پردہ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ ایسے داغی لوگوں کو اس لیے حکومت میں لایا گیا تاکہ اِن کو سامنے رکھ کر سارے اہداف حاصل کیے جائیں۔ CPEC روٹ پر ہر پندرہ منٹ بعد انتہائی خوبصورت کسی نہ کسی کرنل کا پٹرول پمپ ہے۔ گوادر سے لے کر کراچی، بدین، ٹھٹھہ اور سجاول تک کا سارا ساحلی علاقہ دفاع مضبوط کرنے کے نام پر دینے کی تیاری ہو رہی ہے۔ MQM صرف نوکری کر رہی ہے اور اس نے یہی کرنا ہے۔ سائرہ بانو #pakistan #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #نااہل_حکمران_عوام_پریشان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @PTI OFFICIAL @TikTok Pakistan