@tanhai_zindagi09: کسی بشر میں ہزار خامی اگر جو دیکھو تو چپ ہی رہنا !!!! کسی بشر کا جو راز پاؤ یا عیب دیکھو تو چپ ہی رہنا !!!! اگر منادی کو لوگ آئیں تمہیں کریدیں تمہیں منائیں تمہاری ہستی کے گیت گائیں تمہیں کہیں کہ بشر میں دیکھی برائیوں کو بیان کردو تو چپ ہی رہنا !!!!