@nakaminsan92: #foryou #foryoupage #fyp #viral #trending جو لوگ اس دنیا سے رخصت ہو گئے، حقیقت میں وہ خوش قسمت ہیں کیونکہ انہوں نے اس دور کی تلخیوں اور فریب کو نہیں دیکھا۔ وہ اچھے وقتوں میں جی کر چلے گئے۔ آج کے اس دور میں تو زندہ رہنا ہی سب سے بڑی سزا بن گیا ہے۔