@trollingtroopsss: ummm this one’s fine

👯‍♀️✨💗🙌👏😜🤞🏽😈
👯‍♀️✨💗🙌👏😜🤞🏽😈
Open In TikTok:
Region: AU
Friday 24 July 2026 23:49:01 GMT
8406
944
6
31

Music

Download

Comments

luisenriquegome126
luisenriquegome126 :
hi ladies you all look so beautiful
2026-07-24 23:58:13
0
heycallmegussy
Jimmy Recard :
Inhales deeply.
2026-07-25 07:16:50
0
ryan97777777777
Ryan :
Cute moves
2026-07-25 15:27:33
0
tiktok_gatterr0
Tiktok_gatterr :
Follow me pls
2026-07-26 00:36:36
0
johanvanstryp37
Johan Van stryp :
Lovely mouses😝😝
2026-08-04 03:36:58
0
edgar.leandro.car7
Edgar Leandro Carmona Marin :
👍👍👍🤩🤩👍👍
2026-07-28 20:24:43
0
To see more videos from user @trollingtroopsss, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"راہِ حق میں سب سے طویل سفر قدموں کا نہیں، اپنی خواہشوں سے نکلنے کا ہوتا ہے۔" اس کلام کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کے لیے صرف ظاہری سفر یا عبادت کافی نہیں، بلکہ اصل جدوجہد اپنے نفس کی بے جا خواہشات، تکبر، حسد، غصے اور دنیا کی حد سے بڑھی ہوئی محبت پر قابو پانا ہے۔ انسان کے قدم کسی بھی راستے پر چل سکتے ہیں، لیکن دل کو اپنی خواہشات سے نکال کر اللہ کی رضا کے تابع کرنا سب سے مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ جب بندہ اپنی پسند کو اللہ کے حکم پر قربان کرنا سیکھ لیتا ہے، تب اس کے روحانی سفر کی حقیقی ابتدا ہوتی ہے۔ اسی لیے اہلِ تصوف نفس کی اصلاح، اخلاص اور اللہ کی رضا کو راہِ سلوک کی بنیاد قرار دیتے ہیں۔ کیونکہ منزل صرف چلنے سے نہیں، بلکہ اپنے باطن کو سنوارنے سے قریب ہوتی ہے۔ میری آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اگر آپ میں سے کوئی درودشریف پڑھتا ہے تو مہربانی وہ روزانہ مجھے پرسنل میں سینڈ کر دیا کریں ہمارا ٹاسک ہوتا ہر سال ربیع الاول میں حضور اکرم ﷺ کو ایک بڑا تحفہ پیش کرنے کا اگر آپ اس تحفے میں شامل ہونا چاہتے تو پلیز مجھے پرسنل میں تعداد سے درود پاک سینڈ کر دیا کریں #محوفیاللہ #حضرت_محمد_مصطفی_صل_الله_علیه_وسلم #بقاباللہ #محبت_کے_اقوال #عشق_حقیقی

About