jut bhai nai roo humara khan inshallha aeye ga 🥺🥺🥺🤲🤲🤲 khan ky sdky jaon
2026-07-26 07:30:00
3
sarfraz Ali Rajab Hashmi :
جٹ صاحب آپ پر یشانی نہ ھو ں
انشاللہ خان صاحب واپس آ کر وزیر اعظم پاکستان بنے گا اور غریب عوام کے لیے
سہولیات پیدا کرے گا
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
2026-07-25 11:19:31
223
Aman Khan .A. M .K۔ 🇬🇧🇬🇧 :
فوج کے نوجوانوں ذرہ سنوں خان صاحب نے تو آپ لوگوں کی حفاظت کی ہے