@heraesthetic_15: Fur Slippers✨ #furslippers #fur #slippers #slippersforwomen #womenfootwear

Heraesthetic🍒
Heraesthetic🍒
Open In TikTok:
Region: PH
Saturday 25 July 2026 00:51:30 GMT
356
3
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @heraesthetic_15, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہمیں تو دو پل کا پیار بھی نصیب نہیں ہوا 😭💔 اور بدنام ایسے ہوئے جیسے عشق ہم نے ایجاد کیا ہے۔۔۔ 🥀 کچھ محبتیں زندگی میں آتی تو خوشیاں بن کر ہیں، مگر جاتے جاتے انسان کو اندر سے خاموش کر جاتی ہیں۔ 💔🙂 ہم نے تو صرف کسی کو دل سے چاہا تھا، اس کی خوشی میں اپنی خوشیاں تلاش کی تھیں، اس کے ساتھ چند لمحوں کا سکون مانگا تھا۔ مگر قسمت نے ایسا کھیل کھیلا کہ محبت بھی نہ ملی اور بدنامی الگ حصے میں آئی۔ 😭🥀 عجیب کہانی ہے ہماری بھی، نہ محبت مکمل ہوئی، نہ شکایت ختم ہوئی۔ بس دل میں کچھ ادھورے خواب، آنکھوں میں کچھ نمی اور لبوں پر خاموشی رہ گئی۔ 💔 کبھی کبھی انسان قصوروار نہیں ہوتا، بس کسی کو سچے دل سے چاہ بیٹھتا ہے۔ اور پھر دنیا اسے ایسے دیکھتی ہے جیسے محبت کرنا ہی اس کا سب سے بڑا گناہ ہو۔ 🖤🥀 تحریر: مسٹر بلال ✍️ بلال کی باتیں 🥀 اگر یہ الفاظ آپ کے دل کی کہانی ہیں تو اس شخص کے ساتھ شیئر کریں جو محبت میں خاموشی سے سب کچھ سہہ گیا۔ 💔😭 #BilalKiBatein #SadPoetry #UrduPoetry #HeartTouching #BrokenHeart

About