محبت ختم نہیں ہوتی لیکن پہر پہلے جیسا اس انسان کا مقام نہیں رہتا درد ہوتا ہے لیکن اس درد میں مزہ آتا ہے انسان سیکھتا ہے درد انسان کا سب سے بڑا استاد ہے
اب درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئے ہے فراز
جب درد نہیں ملتا تو درد ہوتا ہے
2026-07-25 07:39:30
25
Sheikh :
اچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ دل ان کی عادت بنا لیتا ہے، مگر پھر وہی لوگ ایک دن خاموشی سے دور چلے جاتے ہیں۔ ان کے جانے کے بعد وقت تو گزرتا رہتا ہے، مگر یادیں وہیں ٹھہری رہتی ہیں۔ عجیب بات یہ ہے کہ ہم انہیں ہر لمحہ یاد کرتے ہیں، ان کی باتوں کو سوچتے ہیں، ان کی کمی کو محسوس کرتے ہیں، لیکن شاید وہ ہمیں اتنا بھی یاد نہیں کرتے جتنا ہم انہیں کرتے ہیں۔ بعض رشتے ختم نہیں ہوتے، صرف ایک طرف سے نبھائے جاتے ہیں۔
2026-07-26 17:26:22
2
Ꭰᥲʀκ͢ᰔᩚ :
رابطے ختم کرنے سے محبت ختم نہیں ہوتی ۔۔✨
دلوں میں وہ بھی رہ جاتے ہیں جو دنیا چھوڑ دیتے ہیں 💔
2026-07-26 16:09:04
6
mutansar khan :
nonononoool
2026-07-26 11:13:09
0
user154245939732 :
pata nahi ham me kabhe mobath nahi kiea ha 🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨
Nahi muhhat q khatam ho ga bahla nabhan wal sacha ho❤️❤️
2026-07-26 17:46:21
1
BrOkEn ViDeO 😠😡 :
nehi Mera Bhai allha Ke kassem Dil or bhe osss Ke chate barti ja the hyy
2026-07-26 01:38:07
1
Amjad Ali ChadhaR :
bat zaruri hai to Banda bhol jao Agr Banda zaruri hai to bat bhol jao,,
2026-07-26 12:40:30
1
Waqas Malik :
🌹:محبت ختم نہیں ہوتی لیکن پہر پہلے جیسا اس انسان کا مقام نہیں رہتا درد ہوتا ہے لیکن اس درد میں مزہ آتا ہے انسان سیکھتا ہے درد انسان کا سب سے بڑا استاد ہے
اب درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئے ہے فراز
جب درد نہیں ملتا تو درد ہوتا ہے..💔😭
2026-07-26 08:07:46
4
طوفان 𝐈𝐊🫀 :
No💞
2026-07-26 12:53:34
2
sardar mohabbat ali :
no
2026-07-26 19:10:10
0
×͜× 𝙰𝙻𝙾𝙽𝙴. 𝙱𝙾𝚈. ☠️ :
kab nai hoti hai yar 💞
2026-07-25 03:29:29
1
Ahmed_writes ✍🏿 :
بات نہ کرنے سے اگر محبت ہو جاتی تو دلوں میں وہ لوگ ابھی بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ کر کب کے جا چکے ہیں
2026-07-26 05:25:47
2
Sania princes 🌸❤️🌼 :
Yes
2026-07-25 22:21:22
1
SHIA.BOY :
No mare wali ka to phone tot gaya hy 4 months se bat nhi hoye hy leken fir be wo mogse muhabat karti hy 🤌🏻🥹❤️
2026-07-25 10:41:46
1
hussnain :
ni hi bro
2026-07-26 19:15:24
0
Parwaiz Mari :
no
2026-07-26 19:12:34
0
🦋little princess 🦋 :
yes
2026-07-26 19:11:17
0
Syed Sulaiman 🫀😘 :
رابطے ختم کرنے سے محبت ختم نہیں ہوتی ✨
دلوں میں وہ بھی رہ جاتے ہیں جو دنیا چھوڑ دیتے ہیں 💔
2026-07-26 19:11:07
1
Arshad Ali Bughio :
no
2026-07-26 19:15:05
0
To see more videos from user @ali.edit327, please go to the Tikwm
homepage.