@itx.novel.boy: The words of Kash ! اک امید ہی تو ہے جو ختم نہیں ہوتی، ورنہ کہانی تو کب کی ختم ہو گئی۔ وہ دونوں ایک ہی گلی میں پلے بڑھے تھے۔ بچپن کی دوستی کب محبت میں بدل گئی، کسی کو خبر نہ ہوئی۔ وہ وعدے کرتے تھے کہ زندگی ساتھ گزاریں گے، مگر حالات نے ان کے راستے جدا کر دیے۔ لڑکی کے گھر والوں نے اس کی شادی کہیں اور طے کر دی۔ لڑکا خاموشی سے سب دیکھتا رہا، کیونکہ وہ اس کی خوشی کے آگے بےبس تھا شادی کے دن وہ دور کھڑا اسے رخصت ہوتے دیکھ رہا تھا۔ اس کی آنکھوں میں آنسو تھے مگر دل میں ایک عجیب سی امید بھی تھی کہ شاید کبھی قسمت انہیں دوبارہ ملا دے۔ برسوں گزر گئے، وہ دونوں اپنی اپنی زندگیوں میں کھو گئے، مگر دل کے کسی کونے میں وہی محبت زندہ رہی۔ وہ آج بھی اسی گلی سے گزرتا ہے، شاید ایک جھلک مل جائے۔ حقیقت نے تو کہانی ختم کر دی، مگر امید اب بھی باقی ہے۔ #alfaz #fyp #foryou #fypppppppppppppp #unfrezzmyaccount