@tanhakami5: میں دوستی کے معاملے میں خود سے بہت مطمئن ہوں کیوں کہ میں نے کبھی کسی کی دولت سے یا اس کے مرتبے سے متاثر ہو کر دوستی نہیں کی میں نے ہمیشہ انہیں چنا ہے جن کے لیے میں ہر حال میں خاص ہوں وہ مجھے نظر انداز نہ کریں #foryou #viral #ha dosti kiya hy