@tanveerazamsani: #انتہائی دکھ اور گہرے رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرا بہترین دوست، فوجی محمد شکیل، جو گیلے والا، مکوڑے والا، پولیس تھانہ کے قریب کا رہائشی تھا، افغان سرحد پر دہشت گردوں کے حملے میں جامِ شہادت نوش کر گیا۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ تعالیٰ اپنے اس بہادر بندے کی شہادت قبول فرمائے، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اس کی قبر کو نور سے بھر دے، اس کے درجات بلند فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔