@Silent jani😔
:اتنی دیر کوئی کرتا ہے
جتنی دیر تم نےکر دی
رستہ تکتےتکتے
اپنی عمر تمام ہوئی
سحر ہوئی پھر شام ہوئی
شام ڈھلی رات ہوئی
کتنےموسم آئے
کتنےآ کر چلےگئے
مگر دل کےآنگن میں آنےوالے
آ کےٹھہر گئے
اس برکھا کی بدلی نے
پت جھڑ کی بارش کر دی
اتنی دیر کوئی کرتا ہے
جتنی دیر تم نےکر دی
2026-07-25 04:34:27
1
To see more videos from user @halffry9, please go to the Tikwm
homepage.