ایران برداشت کر لے گا، بحرین اور کویت برداشت نہیں کر سکے گا،
2026-07-25 08:03:51
14
SULTAN :
good we are with the khaleej
2026-07-25 08:23:01
2
zahidibrahim :
kuwait or bahrain ne nhi chacha 😏
2026-07-25 09:40:16
0
Mohsingulfraz :
i love iran🥰🥰🥰🥰
2026-07-25 10:23:32
0
Ad mehar 🇵🇰🇸🇦 :
15 میں سے 14 شرائط تسلیم کیے جانے کے باوجود جنگ کا دوبارہ شروع ہو جانا اور کشیدگی میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے ایک وقت تھا جب پوری دنیا میں ایران کے حق میں آوازیں بلند ہو رہی تھیں اور ہر کوئی اسے فریقِ حق سمجھ رہا تھا لیکن موجودہ حالات بتاتے ہیں کہ بین الاقوامی حمایت کا رخ تیزی سے بدل رہا ہے اور جھکاؤ اب امریکہ کی طرف محسوس ہوتا ہے سب سے تلخ حقیقت یہ ہے کہ گریٹر اسرائیل کا جو خطرناک خواب تھا بدقسمتی سے خود ایران اپنی حالیہ پالیسیوں کے ذریعے اسے پورا کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے جب عرب ممالک پر حملوں کا سلسلہ شروع ہوا تو صورتحال مزید گمبھیر ہو گئی اب خدشہ یہ پیدا ہو گیا ہے کہ ایران کی ان کارروائیوں کی وجہ سے عرب ممالک کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں بچے گا اور جو ممالک اب تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے گریزاں تھے وہ بھی مجبوری کے تحت یہ قدم اٹھانے پر مجبور ہو جائیں گے یہ بات بالکل درست ہے کہ خطے کے اسلامی ممالک نے اب تک انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا اور ایران پر جوابی حملے سے گریز کر کے دانشمندی کا ثبوت دیا کیونکہ ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے لیکن افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ اس تمام تر مثبت ردعمل کے باوجود حالات جس نہج پر جا رہے ہیں اور جو کچھ اب ہو رہا ہے وہ خطے کے امن اور استحکام کے لیے ہرگز نیک شگون نہیں ہے
2026-07-25 05:38:04
9
KachooAbbasAli :
❤️❤️
2026-07-25 05:50:22
3
ZAHOORKHAN ⚔️ :
good 👍
2026-07-25 10:23:18
0
Dr-m Sohail Khan :
UN par nahi amrican bass par
2026-07-25 10:38:43
0
UNKNOWN 1122🤟 :
bohot khub
2026-07-25 09:34:58
0
Ayesha🍁 Sayad💔 :
Ieran israil bhai bhai
2026-07-25 09:46:47
0
Farhan Sajid :
الحمدللہ
2026-07-25 07:23:36
0
Tahammal :
امریکی اڈے انہی ممالک میں ہیں
2026-07-25 05:26:45
3
Mudasir Zaidi :
اسلامی ملکوں پر حملہ نہیں کر رہا امریکہ کی پروکسی پر حملہ کر رہا ہے
2026-07-25 07:43:52
1
MAC :
پہلی بار نہیں مارچ سے ہی کویت اور بحرین ایران پر خفیہ اسٹرائیک کر رہے تھے ۔ وال اسٹریٹ نے رپورٹ لیک کردی ھے اور ان کو سپورٹ UAE کررہا تھا۔
2026-07-25 08:05:24
1
Ali Ali :
waisay muslim apas may lag gaay
aur jis ki wajha say start hoe. woh ab hay hi nahi kahi pay. na es pay koe target lock hotay dikhta hay 😆😆😆
sochooooo
2026-07-25 06:56:33
0
user4174329058850 :
$$$ media chore
2026-07-25 09:45:48
0
M-I :
بمباری عرب ممالک پر ہو رہی تھی
لیکن یہ امریکن فوجی ہلاک کس طرح ہو رہے ہیں امریکہ کے جہاز ھیلی کاپٹر اور ان کے ہینگر تباہ ہو رہے ہیں
جبکہ ابھی تک ایک بھی عرب ممالک کا ایک فوجی ہلاک نہیں ہوا ہے نا ہی ان کے جہاز ھیلی کاپٹر تباہ ہوئے
2026-07-25 09:22:22
0
Umarkhan :
😳😳😳 Marin gY yeah 2 mulk v
2026-07-25 08:59:25
0
rabeeshah1 :
🇮🇷
2026-07-25 10:37:37
0
Ghareeb Larka :
♥️♥️♥️
2026-07-25 09:09:13
0
Fahad Ali :
😁😁😁
2026-07-25 03:46:39
0
To see more videos from user @mansooralikhanlive10, please go to the Tikwm
homepage.