@abdullah_estixx: اماں میڈی سوہنڑی اماں، جنکے ماں باپ زندہ ہیں وہ اپنےماں باپ کا خیال رکھیں یہ واحد انسان ہیں جو دوبارہ نہیں ملتے جب یہ جاتے ہیں تو قدر تب ہوتی ہے۔ اللّٰہ سب کے ماں باپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔ 😭❤️🩹💯 #foryou #foryoupage #poetry #poetrystatus #tiktokplzunfreezemyaccout