السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ایک معمولی تصحیح عرض ہے۔ سورۂ الشرح کی آیت کا درست ترجمہ "بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے" (فَإِنّمَعَالْعُسْرِ يُسْرًا) ہے، نہ کہ "مشکل کے بعد آسانی ہے"۔
لفظ "مَعَ" کا معنی "ساتھ" ہے، "بعد" نہیں۔ اس آیت کا خوبصورت مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مدد اور آسانی مشکل کے دوران ہی اس کے ساتھ موجود ہوتی ہے، اور بندہ اس کے آثار بعد میں بھی دیکھتا ہے۔
جزاکم اللہ خیراً۔
2026-07-25 08:44:08
0
To see more videos from user @antalhayat8552, please go to the Tikwm
homepage.