@user064149467: ادرک کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی چند ہی دِنوں میں پگھل جائے گی اور جسم میں کوئی درد بھی باقی نہیں رہے گا ۔۔ جانیئے وہ کونسا حیرت انگیز طریقہ ہے؟ بڑھا ہوا پیٹ، لٹکی ہوئی چربی اور بڑھتا وزن، یہ آج کل ہر دوسرے شخص کا مسئلہ بن گیا ہے کیونکہ ہماری طرزِ زندگی کی بدولت ہمارے ملک میں موٹاپے کی شرح تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔ اور یہ بڑھتا وزن ہڈیوں اور جوڑوں پر زور ڈالتا ہے اور یوں جوڑوں اور ہڈیوں کا درد ایک اور مسئلہ بن کر سامنے آ کھڑا ہوتا ہے، لیکن آج کل کی مصروف زندگی میں کس کے پاس ان مسئلوں سے نمٹنے کا وقت ہے۔ البتہ اگر کوئی آسان سا گھریلو نسخہ مل جائے تو آزمانے میں کوئی ہرج نہیں، تو آج کے فوڈز ایسا ہی ایک حیرت انگیز نسخہ لیئے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہے جس ایک نسخے کے استعمال سے ہی آپ کی توند اندر ہو جائے گی اور وزن تیزی سے کم ہوگا ساتھ ہی جوڑوں اور جسم کے ہر درد سے نجات بھی مل سکے گی۔ جسم کی اضافی چربی اور جوڑوں کا درد ختم کرنے کے لئے نسخہ • ادرک کا پانی ڈیڑھ لیٹر پانی چولہے پر چڑھائیں اور اسے اُبالیں، جب اس میں اُبال آنا شروع ہو جائے تو اس میں ادرک کے ایک انچ کے چھوٹے اور باریک کٹے ہوئے ٹکڑے شامل کر لیں، جب یہ پانی اچھی طرح اُبل جائے اور ادرک کا سارا عرق اس میں آ جائے تو اسے چولہے سے اُتار کر سائیڈ میں رکھ دیں، جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں ایک عدد لیموں کا تازہ عرق ملا لیں۔ • استعمال اب روزانہ ناشتے سے پہلے اور رات کے کھانے سے پہلے اس پانی کا استعمال کریں اور پورا دن جو بھی کھائیں اس کے بعد اس پانی کے ایک دو گھونٹ لے لیں، تیزی سے جسم کی اضافی چربی کا خاتمہ ہوگا وزن کم ہوگا اور جسم سے تمام فاسد مادوں کا خاتمہ ہو جائے گا ساتھ ہی جوڑوں کا درد بھی دور ہوگا۔ ادرک کا یہ پانی خون کے لوتھڑے نہیں بننے دیتا اور جسم میں خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے اس پانی کے استعمال سے کولیسٹرول میں کمی آتی ہے یہ وقتِ مدافعت میں اضافہ کرتا ہے اور ہمیں کینسر جیسے مرض سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔#vitamin #healthy #tiktok #B12 #Hindi

vitalhealth
vitalhealth
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 25 July 2026 05:25:25 GMT
179157
3803
30
286

Music

Download

Comments

businesswithbadar
online Business :
is m ginger kitni dalni hai ?
2026-09-20 10:05:06
0
love.is.pain6618
Love is Pain 💔 :
bp High Waly use kr Skty h Kia Btye please isy belly Kam Hoga Apka k Nae
2026-09-20 12:37:49
2
family.is.life08
@berry love💕 :
Kia mother feed mom use kr sakti h
2026-09-20 10:31:08
1
alpha_aura78
Ayan jutt :
high BP waly use kr skty hn Kya?
2026-09-20 17:24:01
0
sultankhan0657
noti girl :
amazing
2026-09-20 13:01:22
1
hijaabqueen540
Mrs Haris🫀 :
okaa
2026-09-20 16:59:46
0
muhammadmubarak2070
Muhammadmubarak2052 :
just aik inch ka piece dlna hn sary Pani MN?
2026-09-20 14:58:26
0
meerub059
MHM :
yh grm e bht hote h jln hote h
2026-09-20 09:59:42
0
dubbirulhasnain
🌷MusA ،MoieZ،WiaZ۔💕 :
plz bata de
2026-09-20 11:56:02
0
walihaider165
walihaider165 :
بلڈ پریشر کے مریض کیا کریں
2026-09-20 12:12:52
0
raza81005
Aliraza official :
is me ginger kitna hona chahiye 1.5 litr water me
2026-07-25 07:06:38
4
sultankhan0657
noti girl :
zabardast
2026-09-20 13:01:15
0
greefn.rasheed
Greefn Rasheed :
btaen peat Kam kesy ho ga
2026-09-20 08:48:13
2
itsbintehawa56
بنت حوا :
pta ni log ankho ka istmal q ni krty bar bar question pochny ki zrort e na prhy agr ik bar achy sy read kr len
2026-09-20 15:13:25
1
itsbintehawa56
بنت حوا :
• ادرک کا پانی ڈیڑھ لیٹر پانی چولہے پر چڑھائیں اور اسے اُبالیں، جب اس میں اُبال آنا شروع ہو جائے تو اس میں ادرک کے ایک انچ کے چھوٹے اور باریک کٹے ہوئے ٹکڑے شامل کر لیں، جب یہ پانی اچھی طرح اُبل جائے اور ادرک کا سارا عرق اس میں آ جائے تو اسے چولہے سے اُتار کر سائیڈ میں رکھ دیں، جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں ایک عدد لیموں کا تازہ عرق ملا لیں۔
2026-09-20 15:14:19
0
burhan.rajput21
Burhan Rajput :
😁😁😁
2026-09-20 11:20:26
1
arfah506
🚩🪐 :
✨✨✨
2026-09-20 16:49:27
0
arfah506
🚩🪐 :
🖤🖤🖤
2026-09-20 16:49:27
0
m.awais.awais21
Qamer :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-20 16:47:55
0
nazamali9411
it's a Queen 👑 :
🥰🥰
2026-09-20 16:48:41
0
mtariqsahibtariq
m tariq :
🥰🥰🥰
2026-09-20 16:01:37
0
madam.sheikh20
💕 :
😳😳😳
2026-09-20 15:42:16
0
user657306803212
M Shaheen Ladhar :
🖤🖤🖤
2026-09-20 16:50:05
0
munwar949
Munwar Arain :
🥰🥰🥰
2026-07-25 06:29:00
0
To see more videos from user @user064149467, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About