@aila_563: کبھی کبھی یوں لگتا ہے جیسے میری ساری دعائیں کسی سنسان راستے میں گم ہو گئی ہوں۔ جن لوگوں کو دل سے چاہا، وہی آہستہ آہستہ میرے حصے کی خوشیاں ساتھ لے گئے۔ میں ہنستی ہوں تو لوگ کہتے ہیں "تم تو بہت خوش رہتی ہو" مگر کوئی یہ نہیں جانتا کہ میری مسکراہٹ کے پیچھے کتنی اداس راتیں سوئی ہوئی ہیں۔ کچھ خواب تھے، جو آنکھوں میں سجائے تھے، اب انہی خوابوں کی راکھ دل کے کونے میں پڑی ہے۔ اور سب سے زیادہ دکھ تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بدل تو جائے، مگر اتنا بھی نہ بتائے کہ آخر قصور کیا تھا۔ اب تو بس خاموشی ہے، یادیں ہیں، اور ایک دل ہے جو ہر رات یہی سوچ کر رو لیتی ہے کہ شاید محبت میں سب سے بڑا نقصان کسی کو کھونا نہیں، بلکہ خود کو کھو دینا ہوتا ہے#cupcuteditvideo #cupcut_edit #cupcut #fyp #cupvidio
وقت کا گزر جانا صرف لمحوں کا ختم ہونا نہیں ہوتا بلکہ ساتھ ہی دل کے کئی جذبے، خواہشیں اور ضرورتیں بھی رخصت ہو جاتی ہیں۔ کچھ چیزیں یا رشتے اگر وقت پر مل جائیں تو زندگی کا سہارا بن جاتے ہیں، لیکن دیر سے ملنے پر وہ صرف ایک کاش بن کر رہ جاتے ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جو نہیں ملا اُس کی کمی دل میں خلا ضرور چھوڑتی ہے، مگر زندگی ہمیشہ خلا کے ساتھ رُکی نہیں رہتی۔ وقت ہمیں بدل دیتا ہے، ہمیں سکھا دیتا ہے کہ ہر ادھورا پن اپنی جگہ ایک سبق بھی ہے۔ شاید یہی ادھوراپن ہمیں مزید پختہ اور گہرا بنا دیتا ہے یعنی خوشیاں وقت پر ملیں تو سکون دیتی ہیں، اور دیر سے ملیں تو شعور دیتی ہیں۔ دونوں کی اپنی اپنی اہمیت ہے۔🌸🦋
2026-07-26 08:00:09
1
𝐀𝐁𝐁𝐀𝐒 𝐏𝐄𝐄𝐑🌹 :
True💯
2026-08-05 05:37:45
0
🇵🇰.×_×Zee شا ن۔_••>🇦🇨 :
caption please 🙏 🙏😔.....
2026-07-25 22:06:18
0
Apna Humdard 1 :
hayeee but my problem is overtinking 🙇🏻😔
2026-07-28 18:09:49
0
Nature Nomad-PK🗻 :
Kya karon ek gham hazarun khushiyan kha jata hey 🤒
2026-07-26 02:20:06
0
Abdul Rafay Abdul Rafay :
name music
2026-08-01 21:16:18
0
Qaunain Abbas :
Right 🌸
2026-07-25 20:01:29
0
RehmaT :
right 👍
2026-07-30 11:25:31
0
Anees :
کبھی کبھی کسی کی یادیں اتنی حاوی ہو جاتی ہیں کہ انسان دنیا بھول جاتا ہے😏
2026-07-25 15:37:14
1
𝕄💫𝔼𝕝𝕝𝕪𝕒 :
Right ❤️
2026-07-26 16:46:44
0
زمانہ قافـــــــر اے 💔💘 :
right
2026-07-26 13:31:17
0
🐦🔥ملنگ🌼313⚔️ :
beshak
2026-07-27 06:09:56
0
𝔻𝔸ℝ𝕂 𝕄𝔸ℝℂ𝕆 :
api koshish karta hun but fir bhi vahi hota hai but khud chal kar aate Hain😭
2026-07-26 05:17:58
0
•ZEESHU🦇 :
aur ma apny ps moujood har khushiyon se dusberdaar hn😢
2026-07-25 21:00:38
1
𓆩。˚❤️🔥𝓕𝓴•؟؟سالار؟🪬*。𓆪 :
کسی بھی پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دو کہ تم اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاؤ❤️🔥🫸🏻
2026-07-31 21:06:12
0
syeda Zahra :
bashak 🥰
2026-07-28 07:39:09
0
✩𝐺𝑢𝑚𝑁𝑎𝑎𝑚✩ :
2026-07-25 06:56:18
0
Mr Ayaan Gameing :
bilkul
2026-08-02 09:00:18
0
Irfan HaIder :
hayee hayee kash ke ye insan ke baas me hota apko pata hey ajkal abu be jab gar me koye baat karle tou insan phir porey raat so nahi pata r sochta rehta hey r kabi apne deka hey ke ek berozgar beeta jab garr me bagir kamaye beeta ho tou kitne taklep hote ehu
2026-07-25 07:01:01
0
🍀 ɪᴅʀᴇᴇs 🐾 ᴋʜᴀɴ 🍀 :
💯👍 right
2026-07-25 08:02:29
0
🍁🍁...گمنام طوری...🌺🌸 :
بیشک
2026-07-25 14:13:19
0
Mirza Aasi :
absolutely right 💯 but 🥺💔
2026-07-25 10:21:08
0
FARMAN MoHMAND 🖤😶🌫️👀 :
Me ne follow keya hai app ko 🥺🥺🥺
2026-07-25 10:10:08
0
Ali Bangash 110🦅 :
bs ni chlta
2026-07-26 06:01:55
0
To see more videos from user @aila_563, please go to the Tikwm
homepage.