@its_salar_3: اب جو اتنے نقص نکالے ہیں، جب پہلی بار ملے تھے تو کیا خوبی تھی مجھ میں۔۔ بدل گئے ہو تم اس طرح سے اے دوست، ورنہ ہر بات پہ میری ہنستے تھے تم کبھی۔ اب تو نظروں میں کھٹکتا ہوں میں ہر پل، کبھی میری ہر ادا پر مرتے تھے تم کبھی۔#salar #aesthetic #SalarVibes